جس طرح اسلامی جمہوریہ ان عوام کی کوششوں کا نتیجہ ہے اور دسیوں لاکھ کی مسلمان آبادیوں نے اس اسلامی جمہوریہ کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے اور ہم میں سب ان کی مہربانیوں اور قربانیوں کے مرہون منت ہیں اگر اسلامی احکام میں کوئی ایک خدشہ واقع ہوجائے تو نہ پیغمبر اس کو قبول کریں گے اور نہ ہی ہمارے ائمہ علیہم السلام کے لئے وہ قابل قبول ہوگا ، اسی طرح ہم سب کی یہ کوشش ہونی چاہئے کہ ہمارا ہر قدم تیز اور بلند ہو اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے تمام اقدامات اسلامی ہوں اور اسلام کی سمت میں اٹھیں۔
امام خمینی
01 جون 1982