ہمیں بھی اور آنے والی نسلوں کو بھی اسلام کی حفاظت کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے۔ سبھی اسلام کے پرچم تلے اکٹھا ہوں۔ اسلام میں سب کچھ ہے، اسلام میں دنیا بھی ہے، آخرت بھی ہے۔ اسلام کی نظر تمام پہلوؤں پر ہے۔ اسلامی حکومت، دوسری حکومتوں کی طرح نہیں ہے جو صرف ایکی پہلو پر نظر رکھتی ہیں۔ اگر آپ اسلام کو زندہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے قربانی کی ضرورت ہے۔ بغیر قربانی کے اسلام کو زندہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہی قربانی تھی جو اسلام کے ابتدائي دور میں خود پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اولیائے اسلام نے دی تھی۔

امام خمینی

17/11/1980