خبریں
مقبول خبریں
خبریں
2025/08/24
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
2025/08/22
رہبر انقلاب کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسلط کردہ حالیہ بارہ روزہ جنگ کے تجزیے کے تناظر میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر، اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور اس کونسل میں رہبر انقلاب کے نمائندے ڈاکٹر علی لاریجانی سے ایک انٹرویو میں تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو میں صیہونی حکومت کے ساتھ فائر بندی کے دوران سامنے آنے والے واقعات، ان ایام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے موجود چیلنجز اور انھیں کنٹرول کرنے کے طریقوں پر بات ہوئی۔
2025/08/20
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نمائندے حجت الاسلام محمدی گلپایگانی نے شہر قم میں آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی اور ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
2025/07/29
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی سوانح حیات کا اردو ترجمہ "زنداں سے پرے رنگ چمن" کے نام سے گزشتہ سال منظر عام پر آيا تھا۔ اب اس کی آڈیو بک بھی قارئین کی دسترس میں ہے۔