رہبر انقلاب کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپایگانی نے اسی طرح آیت اللہ مکارم شیرازی اور آيت اللہ سبحانی کے گھر پہنچ کر انھیں رہبر انقلاب کی طرف سے سلام پہنچایا۔