زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اسلامی گھرانہ: صحیح تربیت اور روح کی بالندگي صرف گھر کے ماحول میں ممکن ہے

اسلامی گھرانہ: صحیح تربیت اور روح کی بالندگي صرف گھر کے ماحول میں ممکن ہے

اگر معاشرے میں کوئي گھرانہ نہ ہو تو تمام انسانی پرورش اور انسانوں کی تمام روحانی ضرورتیں ناکام ہو جائيں گي کیونکہ انسان کی فطرت اور اس کا ڈھانچہ ایسا ہے کہ گھرانے کی آغوش، گھرانے کے ماحول اور ماں باپ کی آغوش کے علاوہ، وہ صحیح و سالم، مکمل اور بے عیب پرورش اور روح کے لیے ضروری بالندگي حاصل نہیں ہو سک...
مہدویت: پھر کوئی جبر و استبداد نہ ہوگا

مہدویت: پھر کوئی جبر و استبداد نہ ہوگا

"ہم منتظر ہیں" کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں یہ امید ہے کہ کوشش، جدوجہد اور مجاہدت سے یہ دنیا، جو شیطانوں اور خدا کے دشمنوں کے ذریعے ظلم و ستم، ستمگری، کمزوروں پر ظلم اور ظالموں اور منہ زوروں کی حکمرانی کی ذلت سے بھری ہوئي ہے، ہماری مسلسل جدوجہد اور سرگرمیوں سے ایک دن ایک ایسی دنیا میں تبدیل ہو جائے گی جس م...
نماز جماعت کی صفیں بہم متصل سماجی سرگرمیوں کی صفیں وجود میں لاتی ہیں نماز کانفرنس کے نام پیغام:

نماز جماعت کی صفیں بہم متصل سماجی سرگرمیوں کی صفیں وجود میں لاتی ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز کی انتیسویں قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں، دو سال کے بعد اس اجلاس کے انعقاد کو مسرت بخش اور برکت کا باعث قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ایک خوشبخت اور خوش نصیب سماج میں دوستی، عفو و درگزر، مہربانی، ہمدلی، ہمدردی، امداد باہمی، خیر خواہی اور ایسے ہی دوسرے حیاتی رشتے، نماز کی ترویج اور قیام کی برکت سے  زیادہ مضبوطی پاتے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
درس اخلاق:  مومن سے بدگمانی اور اس پر تہمت لگانے سے بچیں

درس اخلاق: مومن سے بدگمانی اور اس پر تہمت لگانے سے بچیں

ہمارا اخلاق، اسلامی اخلاق ہونا چاہیے: انکساری ہونی چاہیے، ہم میں عفو و درگزر ہونی چاہیے - یہ اسلامی اخلاق ہے - ذاتی مسائل میں نرمی سے کام لینا چاہیے۔ عمومی مسائل میں اور عوام کے حقوق، عمومی حقوق اور دوسروں کے حقوق سے متعلق مسائل میں نہیں، وہاں تساہلی جائز نہیں ہے لیکن ذاتی مسائل میں تساہلی سے کام لی...
سامراج کی سازشوں کے باوجود مستقبل تو اسلام کا ہے رہبر انقلاب اسلامی :

سامراج کی سازشوں کے باوجود مستقبل تو اسلام کا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی  ممالک میں قرآن کریم کی توہین کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی۔  رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کی توہین کے واقعات کو استکبار کی اسلام سے گہری دشمنی کی علامت قرار دیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو مقدسات کی توہین اور نفرت انگیزی کی مذموم سیاست کا مقابلہ کرنے کی دعوت دی۔  قرآن کریم کی توہین کے واقعات پر ٹوئیٹ کی شکل میں سامنے آنے والا رہبر انقلاب اسلامی کا موقف حسب ذیل ہے:  
قرآن کی روشنی میں:  صبر، پیغمبر کے لئے خدا کے اولین احکامات میں سے ایک

قرآن کی روشنی میں: صبر، پیغمبر کے لئے خدا کے اولین احکامات میں سے ایک

بعثت کے آغاز سے ہی خداوند عالم نے پیغمبر کو صبر کا حکم دیا ہے؛ سورۂ مدثر میں: وَ لِرَبِّکَ فَاصبِر (سورۂ مدثر، آيت 7، اور اے رسول! اپنے رب کے لیے صبر کیجیے۔) سورۂ مزّمّل میں: وَاصبِر عَلیٰ ما یَقولون (سورۂ مزمل، آيت 10، اور جو کچھ وہ کہتے ہیں، اس پر صبر کیجیے۔) یہ دونوں، ان ابتدائي سوروں میں سے ہیں ...
اہم خطبے:  مسلم اقوام کی عزت، اللہ کا وعدہ ہے

اہم خطبے: مسلم اقوام کی عزت، اللہ کا وعدہ ہے

اللہ کا وعدہ عملی جامہ پہنے گا، البتہ کچھ مدت بعد۔ اللہ کا وعدہ مسلمان اقوام کو عزیز بنانے کا ہے۔ یہ چیز ایک رات میں تو ہونے والی نہیں ہے، بغیر کوشش اور عمل کے بھی ممکن نہیں ہے۔ اللہ کا وعدہ یہ تھا کہ جو قوم اللہ کی راہ میں مجاہدت کرے گی اور اس پر ایمان رکھے گي، وہ فاتح ہوگي۔ آپ ایرانی قوم کا اللہ پ...
امام محمد باقر اور امام جعفر صادق علیہ السلام کا تاریخی سفر شام

امام محمد باقر اور امام جعفر صادق علیہ السلام کا تاریخی سفر شام

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 24 ستمبر 1982 کو اپنی ایک تقریر میں فرزند رسول امام محمد باقر علیہ السلام کی شخصیت کے کچھ پہلؤوں کا جائزہ لیا اور امام کے تاریخی سفر شام کے سلسلے میں بڑے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ خطاب کے اقتباسات پیش خدمت ہیں۔
آيت اللہ جعفر سبحالی کی اہلیہ کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

آيت اللہ جعفر سبحالی کی اہلیہ کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں آيت اللہ شیخ جعفر سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔ آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بقول امام خمینی:  قوم کے درمیان تفرقہ پھیلانے والے ہاتھ کاٹ دیے جائيں گے

بقول امام خمینی: قوم کے درمیان تفرقہ پھیلانے والے ہاتھ کاٹ دیے جائيں گے

ایران کی تحریک کتنی بڑی تحریک تھی اور اس کی کیا برکتیں تھیں۔ اس تحریک کو خواتین نے، اپنے بھائيوں کے شانہ بہ شانہ منزل تک پہنچایا اور اب بھی یہ کام کر رہی ہیں لیکن کچھ کمزور لوگ اس تحریک کو نہیں دیکھ پا رہے ہیں اور تفرقہ پھیلانے کے درپے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو قوم کے مختلف طبقوں کے درمیان پھوٹ ڈالنا چا...