زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
کرمانشاہ کے شہیدوں کی قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

کرمانشاہ کے شہیدوں کی قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے شہیدوں کی قومی کانفرنس کے منتظمین نے 6 اکتوبر 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں انقلاب کے بعد جنگ اور آشوب کے دور میں کرمانشاہ کے عوام کی اہم خدمات اور قربانیوں کو یاد کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
سیکورٹی کے شعبے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں خطاب

سیکورٹی کے شعبے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 27 اکتوبر 2024 کو سیکورٹی کے شعبے کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں سیکورٹی کی اہمیت اور سیکورٹی کی الگ الگ اقسام پر گفتگو کی۔ رہبر انقلاب کا خطاب:
کازرون کے امام جمعہ کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

کازرون کے امام جمعہ کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے ہردلعزیز عالم دین اور کازرون کے امام جمعہ حجت الاسلام الحاج شیخ محمد صباحی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے: رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
حزب اللہ زندہ ہے، نشوونما کا عمل طے کر رہی ہے اور اپنا تاریخی کردار ادا کر رہی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی:

حزب اللہ زندہ ہے، نشوونما کا عمل طے کر رہی ہے اور اپنا تاریخی کردار ادا کر رہی ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر مزاحمتی محاذ کے جوانوں کے نام ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے:
 حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی مجاہد ہیرو یحیی سنوار کی شہادت پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام:

حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی

بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلم اقوام! علاقے کے غیور جوانو!  مجاہد ہیرو، کمانڈر یحیی سنوار اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔ وہ مزاحمت و جہاد کا درخشاں چہرہ تھے جو فولادی عزم کے ساتھ ظالم و جارح دشمن کے مد مقابل ڈٹے رہے، مدبرانہ کوششوں اور شجاعت سے اس کے منہ پر طمانچہ مارا، اس علاقے کی تاریخ ...
نماز جمعہ کے خطبے

نماز جمعہ کے خطبے

فلسطین و قدس کی آزادی کے علم بردار حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر اللہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد اور طوفان الاقصی آپریشن (1) کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے 4 اکتوبر 2024 کو تہران کی نماز جمعہ پڑھائی۔
ہفتہ مقدس دفاع کی مناسبت سے خطاب

ہفتہ مقدس دفاع کی مناسبت سے خطاب

ہفتۂ مقدس دفاع کی مناسبت سے مقدس دفاع کے سینیئر سپاہیوں اور مزاحمتی محاذ کے تحت سرگرم افراد نے 25 ستمبر 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ کی استعمار مخالف پالیسیوں اور رجحان پر گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
شجاع اور دانشور  سردار جنرل عباس نیلفروشان کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

شجاع اور دانشور سردار جنرل عباس نیلفروشان کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے بیروت کے ضاحیہ علاقے پر خبیث صیہونی حکومت کے حملوں میں اسلام کے شجاع اور دانشور فوجی سردار جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدیدتر ہوں گے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں امام خامنہ ای:

صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدیدتر ہوں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام

لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے: