زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز سے خطاب

صنعت کاروں اور انٹرپرینیورز سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے صنعت کاروں، کارخانوں کے مالکان اور انٹرپرینیورز سے ملاقات میں اس شعبے کی اہمیت اور ذمہ داریوں کا ذکر کیا۔ 30 جنوری 2024 کی اس تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے اقتصادی ترقی کے تعلق سے پرائیویٹ سیکٹر اور حکومت کو کچھ ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
اسلامی گھرانہ: انسان کی پہچان گھر کے ماحول میں معاشرتی تہذیب کی بنیاد پر تشکیل پاتی ہے

اسلامی گھرانہ: انسان کی پہچان گھر کے ماحول میں معاشرتی تہذیب کی بنیاد پر تشکیل پاتی ہے

گھر کے ماحول میں ہی سب سے پہلے ایک انسان کی پوری شخصیت و حیثیت اس معاشرے کی تہذیبی بنیادوں پر شکل اختیار کر تی ہے۔ امام خامنہ ای
حدیث کی روشنی میں: اخلاقی خوبیوں کے ذریعے ایمان کی تکمیل

حدیث کی روشنی میں: اخلاقی خوبیوں کے ذریعے ایمان کی تکمیل

مفضل ابن عمر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ امام نے ایمان کی تکمیل کے لئے چار خصلتوں کا ذکر فرمایا ہے: "یُحسِنُ خُلُقہَ" سب سے پہلے اپنا اخلاق اچھا کیجئے، گھر کے اندر بیوی بچوں، ماں اور باپ سے، اپنے رفقائے کار سے، معاشرے میں، عام لوگوں سے اچھے اخلاق کا مظاہرہ کیجئے۔ اس کے مقابل بداخ...
اہم خطبے: دنیا میں آزادی کے نام پر انسانوں کے ساتھ ظلم و ستم ہو رہا ہے

اہم خطبے: دنیا میں آزادی کے نام پر انسانوں کے ساتھ ظلم و ستم ہو رہا ہے

آزادی، اس چیز سے ہٹ کر ہے کہ جس کا جی چاہے آزادی کا نام لے کر جس طرح کا بھی غلط فائدہ اٹھانا چاہے، اٹھا لے۔ جیسا کہ دنیا میں یہ کام ہوا، جیسا کہ آزادی کے نام پر انسانوں پر سب سے بڑے بوجھ لاد دیے گئے، آزادی کے نام پر سب سے بھیانک جرائم انجام دیے گئے، آزادی کے نام پر انسانی نسلوں کو اخلاقی برائیوں اور...
اسلامی گھرانہ:  خانہ داری کو حقیر سمجھنا گناہ ہے

اسلامی گھرانہ: خانہ داری کو حقیر سمجھنا گناہ ہے

عورت کی ایک اہم ترین ذمہ داری گھر کی خانہ داری ہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ میرا یہ ماننا نہیں ہے کہ عورتوں کو سیاسی اور سماجی کاموں سے دور رہنا چاہئے، نہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر اس کے معنی یہ لیے جائيں کہ ہم "خانہ داری" کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنے لگیں تو یہ گناہ ہوگا۔ خانہ داری، ایک کام ہے، بڑا کام ہے، اہم ترین و حساس ترین کام ہے، مستقبل ساز کام ہے۔ افزائش نسل ایک عظیم مجاہدت ہے۔ امام خامنہ ای
حدیث کی روشنی میں : وہ عادتیں جو ایک انسان کے ارتقا کا باعث ہیں

حدیث کی روشنی میں : وہ عادتیں جو ایک انسان کے ارتقا کا باعث ہیں

"مَن وَفى للہِ عَزَّ وَ جَلَّ بِما یَجعَلُ عَلى نَفسِہِ لِلنّاس" ایک تو یہ کہ واجبات انجام دے؛ اس جملے کا مطلب یہی ہے؛ یعنی وہ حقوق جو خداوند متعال نے اپنے لئے، بندوں کے کندھوں پر رکھے ہیں، انھیں ادا کرے۔ " وَ صَدَقَ لِسانُہُ مَعَ النّاسِ‘‘ دوسرے (یہ کہ) اس کی زبان لوگوں کے ساتھ بھی صادق ہو، لوگوں س...
درس اخلاق: انفاق اسلام کا ایک بنیادی اصول ہے

درس اخلاق: انفاق اسلام کا ایک بنیادی اصول ہے

مال و ثروت جمع کرنا اور انفاق (یا راہ خدا میں خرچ) نہ کرنا اقدار کے خلاف اور ایک گناہ اور شاید گناہ کبیرہ ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ چونکہ اپنے سرمائے سے کاروبار کرنا جائز و مباح ہے تو اس کی بنیاد پر انسان حق رکھتا ہے، چاہے حلال اور شرعی طریقوں سے ہی کیوں نہ ہو، کہ دولت و ثروت اکٹھا کرے اور بچاتا چلا جائے۔...
پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات میں خطاب

پورے ملک کے ائمۂ جمعہ سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جنوری 2024 کو ملک کے ائمہ جمعہ سے خطاب میں امام جمعہ کی اہمیت اور ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
قرآن کی روشنی میں: دشمن کو معاشرے میں رسوخ نہ کرنے دیجئے

قرآن کی روشنی میں: دشمن کو معاشرے میں رسوخ نہ کرنے دیجئے

"اشداء على الكفار" یعنی کفار کو اجازت نہ دینا کہ وہ معاشرے میں اثر و رسوخ پیدا کریں۔ دشمن کے نفوذ کا مطلب، اغیار اور بدخواہ قوتوں کے اثر و رسوخ کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا خود اپنے ملک و معاشرے میں کوئی اختیار نہ رہے۔ امام خامنہ ای
اہم خطبے: امریکہ اپنی مشرق وسطی کی پالیسی میں ناکام ہو چکا ہے

اہم خطبے: امریکہ اپنی مشرق وسطی کی پالیسی میں ناکام ہو چکا ہے

امریکہ کمزوری سے دوچار ہے، معاشی اور مالی طور پر بھی اور سیاسی میدان میں بھی، یہ ایک حقیقت ہے۔ فلسطین کے مسئلے میں اس کو شکست ہو چکی ہے، عراق کے مسئلے میں وہ ناکام ہو گیا، امریکیوں کی خواہش تھی کہ عراق کا نظام براہ راست خود چلائیں، ملت عراق اٹھ کھڑی ہوئی اور اس کی اجازت نہیں دی، انھوں نے چاہا کہ اپن...