زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر خطاب

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعران اہلبیت سے ملاقات کی۔ 22 دسمبر 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رہبر انقلاب نے بنت رسول کی عظمتوں کا تذکرہ کیا اور علاقائی اور عالمی حالات پر بھی روشنی ڈالی۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:
صدیقہ طاہرہ کے یوم ولادت اور یوم نسواں کی مناسبت سے خطاب

صدیقہ طاہرہ کے یوم ولادت اور یوم نسواں کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 دسمبر 2024 کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور یوم نسواں سے قبل پورے ملک کے مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین سے ملاقات میں اہم خطاب کیا۔(1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
علاقائی حالات اور خاص طور پر شام کی صورت حال پر رہبر انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب

علاقائی حالات اور خاص طور پر شام کی صورت حال پر رہبر انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام میں تازہ صورت حال پیش آنے کے بعد 11 دسمبر 2024 کو بڑے عوامی اجتماع سے اہم خطاب میں انتہائی اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:
حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 اگست 2024 کو حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں تاریخ اسلام کی اس عظیم شحصیت کے بڑے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور اہم ہدایات دیں۔ خطاب حسب ذیل ہے:
ہفتہ بسیج مستضعفین کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے خطاب

ہفتہ بسیج مستضعفین کی مناسبت سے عوامی رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 25 نومبر 2024 کو ملک کی 'بسیج فورس' کے اراکین کی کثیر تعداد سے اپنی ملاقات میں اس ملک گیر رضاکار تنظیم کی تاریخ، کردار اور خدمات پر روشنی ڈالی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
ماہرین اسمبلی کےارکان سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

ماہرین اسمبلی کےارکان سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 7 نومبر 2024 کو رہبر انقلاب کا انتخاب اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے والے والی چھٹی ماہرین اسمبلی 'مجلس خبرگان رہبری' کے دوسرے سیشن کے اختتام پر اسمبلی کے اراکین سے  خطاب کیا۔ (1) رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
صوبہ مازندران کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ مازندران کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبہ مازندران کے شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 8 ستمبر 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے صوبہ مازندران کی قربانیوں اور خدمات پر روشنی ڈالی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
یونیورسٹی اور اسکولی طلبا سے خطاب

یونیورسٹی اور اسکولی طلبا سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 13 آبان مطابق 3 نومبر کو ایران میں منائے جانے والے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے 2 نومبر 2024 کو یونیورسٹیوں اور اسکولوں کے طلبہ سے خطاب کیا۔ (1)  رہبر انقلاب کا خطاب:
شہیدہ کرباسی اور شہید عواضہ کے بچوں سے ملاقات

شہیدہ کرباسی اور شہید عواضہ کے بچوں سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے23 اکتوبر کو شہیدہ معصومہ کرباسی اور شہید رضا عواضہ کے بچوں سے ملاقات کی۔ صیہونی حکومت نے ایک ڈرون حملہ کر کے ان دونوں کو لبنان کے جونیہ علاقے میں شہید کر دیا تھا۔ شہیدہ معصومہ کرباسی مزاحمت کی راہ میں شہید ہونے والی پہلی ایرانی خاتون ہیں۔
صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

صوبۂ فارس کے 15 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 23 اکتوبر 2024 کو صوبہ فارس کے شہیدوں پر قومی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں صوبہ فارس کی تاریخ، عظیم ہستیوں اور درخشاں ماضی کے بارے میں گفتگو کی تھی۔ یہ تقریر کانفرنس کے انعقاد کے دن 29 اکتوبر کو کانفرنس میں نشر کی گئي۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے: