زیر سرویس 2: 

پیغام رسانی کے لئے حسینی کلام کی مدد لیجئے

میں امام حسین علیہ السلام کے اقوال او خطبوں میں، کہ جو اہم نکات سے لبریز ہیں اور میرا مشورہ ہے کہ لوگوں سے ر‎‎سا و واضح زبان میں بات کرنے کے لئے آپ امام حسین علیہ السلام کے اقوال اور خطبوں سے زيادہ سے زیادہ استفادہ کریں، اس جملے کو اس نشست کے لئے مناسب سمجھتا ہوں جس میں آپ نے فرمایا ہے : «اللّهم انّ...

فاتح فتح الفتوح

آپ نے محاذجنگ پر ملنے والی ایک کامیابی کے موقع پر مجاہدین سے فرمایا :فتح الفتوح کا مطلب آپ جیسے انسانوں اور جوانوں کی تربیت کرنا ہے۔ درحقیقت اس فتح الفتوح کے فاتح وہ خود تھے۔ وہ تھے جنہوں نے ایسے انسانوں کو تیار کیا تھا۔ وہ تھے جنہوں نے یہ ماحول تیار کیا تھا۔ وہ ہی تو تھے جنہوں نے یہ راستہ بنایا ت...

جامع الصفات شخصیت

ہمارے عظیم اور ہردلعزیز رہبر کبیر کی شخصیت کا در حقیقت انبیائے الہی اور آئمہ معصومین کے بعد کسی بھی اور شخصیت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ہمارے لئے عطیہ الہی، حجت خدا اور عظمت الہی کی نشانی تھے۔ جب انسان انہیں دیکتھا تو بزرگان دین کی عظمت کا اندازہ کر لیتا۔ ہم رسول خدا، امیرالمومینین ، سید الشہد...

ارادہ الہی اور شرعی ذمہ داریوں کے لئے وقف

امام کی شخصیت بڑی حد تک ان کے عظیم اہداف اور مقاصد سے وابستہ ہے۔ آپ اپنی بلند ہمتی کےباعث اعلیٰ اہداف کا انتخاب کیا کرتے تھے۔ عام لوگوں کے لیے ایسے اہداف کا تصور بھی دشوار تھا اور لوگ سمجھتے تھے کہ یہ اعلیٰ اہداف ناقابل حصول ہیں۔ لیکن آپ کی بلند ہمتی، ایمان و توکل،جہد مسلسل اور اس عظیم انسان کی ذا...

امام حسین علیہ السلام کی تحریک کے اہداف

تبلیغ حقیقت کے مقام میں، امام حسین علیہ السلام کی تحریک حق و انصاف کی برقراری کے لئے تھی: «انّما خرجت لطلب‏الاصلاح فى امّة جدّى اريد ان امر بالمعروف وانهى عن‏المنكر ...» زیارت اربعین میں جو بہترین زیارتوں میں سے ہے ہم پڑھتے ہیں : «و منح‏النّصح و بذل مهجته فيك ليستنقذ عبادك من‏الجهالة و حيرةالضّلاله»...

اسلامی نظام کی عالمگیریت

معرض وجود میں آنے کے وقت سے ہی اسلامی نظام کو عالمی چیلنجوں کا سامنا ہوا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ دنیا کے اقتدار پرست اور صاحبان مال و دولت جو ہمیشہ اپنے مفادات کی فکر میں لگے رہتے ہیں دنیا میں کسی ایسی نئی طاقت کا وجود برداشت نہیں کر سکتے تھے جو ان کے ناجائز مفادات کے خلاف وجود میں آئے اور پھلے پھولے۔ ...

علما اور طلبہ کے لئے مہنگی گاڑیوں کا استعمال حرام ہے!

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اتوار 5 فروری 2017 کو فقہ کے درس خارج کے آغاز میں اخلاق کے موضوع پر ایک حدیث معصوم نقل کی اور فرمایا کہ علما اور طلاب کے لئے مہنگی گاڑیوں کا استعمال حرام ہے۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے ایک مکتوب ملا ہے جس میں لکھا ہے کہ اس درس میں موجود بعض افراد دو سو م...

اسلام، امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ

امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ دین و آئین اسلام اور انسانی زندگی کے لئے اس دین کے جامع احکامات، پختہ تعلیمات اور فصیح و بلیغ معارف ہیں۔ اسلام نے کائنات اور نوع بشر کے بارے میں عقلی معیاروں سے ہم آہنگ عمیق نقطہ نگاہ پیش کرکے اور توحید کے خالص نظرئے کی تبلیغ، حکمت آمیز اخلاقی و معنوی دستور العمل کے تعارف، م...