زیر سرویس 2: 

اسلام کے خلاف کفر کی غیر مساوی جنگ میں ہم سب کو صحیح اسلامی معرفت کا بابرکت سر چشمہ ہونا چاہئے

توقع یہ ہے کہ آپ اپنے گرد و پیش کے ماحول پر اثرانداز ہوں اور راہ خدا پر چلنے والوں کی تعداد اپنی گفتار اور اپنے عمل سے بڑھائیں! حقیقی اسلام کے لہراتے پرچم کے خلاف کفر و استکبار کے محاذ کی غیر مساوی جنگ میں یہ ہم سب کا فریضہ ہے۔ ہم میں سے ہر کسی کو صحیح اسلامی معرفت اور اللہ کے صراط مستقیم کا با برکت...

مغربی ایشیا میں مادی طاقتیں کیوں زمیں بوس ہو گئیں؟

آج آپ مغربی ایشیا میں کہ جس کا نام انھوں نے مشرق وسطی رکھ دیا ہے، اگر دنیا کی پہلے درجے کی مادی طاقتوں کو دیکھ رہے ہیں کہ زمیں بوس ہو گئی ہیں، امریکہ آج مغربی ایشیا میں زمیں بوس ہو گیا ہے، ان کے کچھ اہداف ہیں، کچھ کام کرنا چاہتی ہیں، کچھ مقاصد ہیں اس علاقے میں، ان کا ایک مقصد اس علاقے میں استکبار کی...

جن ہستیوں کی باتوں کے ایک ایک لفظ کو ہم انتہائی معتبر مانتے ہیں ان کی سفارشات میں سب سے اہم سفارش گناہ سے اجتناب ہے

توکل، توسل، روحانیت اور دعا سے ہرگز غافل نہ ہوئیے! قرآن سے انسیت کو فراموش نہ کیجئے! اہل بیت و عترت سے عقیدت کو فراموش نہ کیجئے! گناہ سے اجتناب کو فراموش نہ کیجئے! جن ہستیوں کی باتوں کے ایک ایک لفظ کو ہم انتہائی معتبر مانتے ہیں ان کی سفارشات میں سب سے اہم سفارش گناہ سے اجتناب کی ہوتی تھی۔ یہ بنیادی ...

اگر اشرافیہ کلچر رائج ہو گیا تو۔۔۔

اشرافیہ کلچر ایک بڑی مصیبت ہے۔ مجھے ایک جگہ ایک عمارت کی تصویر دکھائی گئی جو بیت المال کے پیسے سے بنی ہے۔ مجھے حیرت ہوئی۔ واقعی کیسے ہمت پڑی، کسی شخص کے دل نے کیسے گوارا کیا کہ بیت المال کا پیسہ ایسی چیز پر صرف کرے؟! اگر اشرافیہ کلچر رائج ہو گیا، اگر ہمارے طرز زندگی کا حصہ بن گیا تو اس کے اثرات و عو...
اس علاقے میں بدامنی کی جڑ صیہونی حکومت ہے

اس علاقے میں بدامنی کی جڑ صیہونی حکومت ہے

دشمن ہماری یونیورسٹی کے لئے بنیادی طور پر دو سازشوں پر کام کر رہا ہے۔ ایک ہے علم سے دوری اور دوسرے دین سے دوری۔ یونیورسٹی علم سے دور ہو جائے۔ یونیورسٹی کو علم سے دور کیسے کیا جاتا ہے؟ اس کا ایک طریقہ سائنسدانوں کا قتل ہے۔ 24 اگست 2011 غاصب صیہونی، دنیا کے لوگوں کی آنکھ کے سامنے قتل اور جرائم کے م...
ہمیں امام زمانہ کی حکومت کے قیام کے لئے کوشاں رہنا چاہئے اسلامی نظام کے عہدیداران اور عوامی طبقات سے خطاب 13 مارچ 1990

ہمیں امام زمانہ کی حکومت کے قیام کے لئے کوشاں رہنا چاہئے

ہم جو امام زمانہ کی آمد کے منتظر ہیں، اپنی زندگی کو اسی نہج پر آگے بڑھائیں جس نہج پر امام زمانہ علیہ السلام کی حکومت قائم ہوگی۔ البتہ ہماری یہ بساط نہیں ہے کہ ہم وہ عمارت تعمیر کریں جو اولیائے خدا نے بنائی یا تعمیر کریں گے، لیکن اس سمت میں ہمیں آگے ضرور بڑھنا چاہئے۔ اللہ کے عدل و انصاف کا مظہر ام...
ان شاء اللہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی

ان شاء اللہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی

آخری زمانے میں دنیا کے نجات دہندہ کی آمد کے بارے میں تمام ادیان ابراہیمی میں اتفاق رائے ہے۔ یہ عقیدہ کہ کوئی آئے گا اور دنیا کو ظلم و جور کی دلدل سے نجات دلائے گا، تمام ادیان ابراہیمی کے نزدیک مسلمہ اور متفق علیہ عقیدہ ہے۔
امام زمانہ کے والد کا وقار

امام زمانہ کے والد کا وقار

فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے حضرت کے تعلق سے رہبر انقلاب اسلامی کی تقاریر کے کچھ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔
جدوجہد میں امام رضا علیہ السلام کی دور اندیشی اور دور رس نگاہ

جدوجہد میں امام رضا علیہ السلام کی دور اندیشی اور دور رس نگاہ

دور ہارونی کے سخت گھٹن کے ماحول میں، جس کے بارے میں لوگ کہتے تھے کہ "و سیف ھارون تقطر دما" ہارون کی تلوار سے ہمیشہ خون ٹپکتا رہتا تھا۔ نوجوانی کے عالم میں امام علی رضا علیہ السلام ان حالات میں شیعہ اماموں کے جہاد کو آگے بڑھانے اور اپنے دوش پر عائد عظیم ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے سلسلے میں کیا کر سکیں...
جب پیغمبر اسلام نے لوگوں سے کہا کہ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو معاف کر دیں

جب پیغمبر اسلام نے لوگوں سے کہا کہ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو معاف کر دیں

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت کا موقع ہے۔ اس مناسبت سے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ  KHAMENEI.IR  نے آیت اللہ خامنہ ای کے مورخہ 18 مئی 2001 کے خطبہ نماز جمعہ کا ایک اقتباس شائع کیا جس میں آیت اللہ خامنہ ای نے بیان فرمایا کہ کس طرح مسجد میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بے مثال انکساری کا مظاہرہ کیا۔