آپ (نوجوان افراد) ہم لوگوں سے بہت بہتر ہیں۔ آپ ہم لوگوں سے جلدی اور بہتر طریقے سے خدا کا پیغام سمجھ سکتے ہیں۔ خدا آپ سے گفتگو کرتا ہے، آپکی باتوں کا جواب دیتا ہے اور آپ اس جواب کو اپنے دل کی گہرائیوں میں محسوس کرتے ہیں۔ یونیورسٹی کے طلبا سے ملاقات کے دوران 26/7/1999 بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نوج...
مسئلہ فلسطین فلسطین کی تاریخ اور اس پر تسلط حاصل کرنے کے طریقہ کار کا اصل ماجرا کیا ہے؟ اس مسئلہ کی حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں اثر و رسوخ رکھنے والے یہودیوں کے ایک گروہ کو یہ سوجھی کہ یہودیوں کےلئے ایک الگ ملک کا وجود ضروری ہے۔ ان کی اس فکر سے برطانیہ نے استفادہ کیا اور اسے اپنے مسائل حل کرنے کا ذریعہ ...
عالم اسلاماسلام کا سب سے پہلا سیاسی اور سماجی کارنامہ اسلامی امت کی تشکیل ہے جو مدینۃ الرسول سے شروع ہوئی اور پھر بڑے ہی حیرت انگیز اور افسانوی انداز سے کمال و ترقی کی منزلیں طے کرتی چلی گئی۔ ابھی اس کے با برکت وجود کو نصف صدی بھی نہیں گزری تھی کہ اسلام نے اپنے پڑوس کی تینوں عظیم و قدیم تہذیبوں، مصر...
سیاست، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سےبسمہ تعالیانسان جو سرگرمیاں اور کوششیں انجام دیتا ہے ان میں بعض کا تعلق خود اس کے ذاتی مسائل اور امور سے ہوتا ہے جو انسانی سرگرمیوں کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ مثلا معیشت، معنویت، جذبات و احساسات، لوگوں سے ذاتی تعلقات وغیرہ۔ لیکن انسان کی سرگرمیوں کا اہم حصہ وہ ہ...
موجودہ دور میں عالم اسلام میں امریکہ اور سامراج کا ایک بنیادی ہدف، تفرقہ و اختلافات کی آگ بھڑکانہ ہے اور اس کا بہترین طریقہ اہل تشیع اور اہل تسنن کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ دنیا میں سامراج کے پروردہ عناصر آج عراق کے مسائل کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟! کس طرح زہرافشانی کر رہے ہیں ا...
سب سے پہلے تو یہ جان لینا چاہئے کہ کسی بھی مذہب اور مکتب فکر، کسی بھی تہذیب و ثقافت اور کسی بھی فلسفیانہ نظرئے میں آزادی کی اس شکل کو اقدار میں شمار نہیں کیا گیا ہے کہ جس میں انسان ہر قید و شرط سے آزاد ہو، اس کے سامنے کہیں کوئي رکاوٹ نہ ہو اور جو اس کے جی میں آئے کرے۔ دنیا میں کوئي بھی ایسی آزادی کا...
تہذیب و ثقافتتہذیب و ثقافت یعنی وہ رسم و رواج اور طور طریقے جو ہماری اور آپ کی زندگی پر حکم فرما ہیں۔ تہذیب و ثقافت یعنی ہمارا ایمان و عقیدہ اور وہ تمام عقائد و نظریات جو ہماری انفرادی اور سماجی زندگی میں شامل ہیں۔ ہم تہذیب و ثقافت کو انسانی زندگی کا بنیادی اصول سمجھتے ہیں۔ ثقافت یعنی ایک معاشرے اور...
ما تحت عملے کی نگرانی بہت ضروری ہوتی ہے۔ اعلی حکام اور عہدہ داروں کے لئے میری تاکید یہ ہے کہ اپنے ما تحت عملے کی نظارت و نگرانی پر خصوصی توجہ دیں۔ آپ کی تیز بیں نگاہیں جب آپ کے دائرہ کار میں چکراتی رہیں گی تو کاموں کی صحیح انجام دہی اور پیشرفت کو یقینی بنایا جا سکےگا۔ اگر آپ سے کسی لمحے کوئی غفلت ہو...
عوامی نظام، جس کے ڈھانچے میں عوام کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہو، عوام کی آگاہی سے بے نیاز نہیں ہو سکتا، یعنی اس نظام کے عوام کو مطلع رکھنا ضروری ہے۔ ان میں تجزیہ کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینا چاہئے۔ انہیں ضروری و مفید اطلاعات و معلومات اور لازمی فہم و ادراک کا مالک بنانا چاہئے۔ ایسے نظام کے لئے اطل...