زیر سرویس 2: 

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے

فاطمہ زہرا (س) انسانیت کی معراجمیں اسلام کے نام سے اپنی بات کا آغاز کرتاہوں اور اسلام کے پیغام کو عظیم پیغام مانتا ہوں۔ آپ جیسی خواتین پر مجھے فخر ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جب بھی کوئي دعوی عمل کے مرحلے کے نزدیک پہنچ جاتا ہے تب اسے اس کی حقیقی اہمیت حاصل ہوتی ہے ہم ایک طرف تو خواتین کے مسئلے میں اور دو...

امیرالمومنین (ع)انسانیت کے لۓمکمل نمونہ عمل

امیرالمومنین (ع)ایسے مقدس اور نورانی صفات وخصوصیات کےحامل انسان ہیں کہ ہم انھیں سمجھنے سے بھی قاصر ہیں آپ کی علمی منزلت آپ کا نورانی مرتبہ آپ کی عصمت و طہارت وہ حقائق ہیں جو آپ کی ذات پاک اورآپ کے قلب منور میں موجزن تھے اور علم وحکمت کی شکل میں آپ کی زبان مبارک پر جاری رہتے تھے، وہ تقرب الہی اور وہ ...

عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن

فطرے کے احکامواجب ہے کہ ہر شخص اپنے لیے اور اپنے اہل و عیال میں سے ہر شخص کے لیے تقریبا تین کلو قوت غالب ادا کرے۔ قوت غالب کا مطلب وہ چیز ہے جسے لوگ عموما غذا کے لیے استعمال کرتے ہیں؛ جیسے گیہوں۔عوامی اجتماع سے خطاب سے اقتباس 1990/4/26شب عید فطرفطرہ، مہینے کے آخری دن غروب؛ یعنی شب عید فطر سے، مکلف پ...

"شہید صدر حقیقی معنی میں نابغۂ روزگار..."

 آیۃ اللہ سید محمد باقرالصدر کے اہل خانہ سے ملاقات سب سے پہلے تو میں آپ اور ديگر خواتین خصوصا آپ کے محترم صاحبزادوں اور صاحبزادیوں کی خدمت میں خوش آمدید عرض کرتے ہوں۔ ہم، شہید آیۃ اللہ سید محمد باقر الصدر مرحوم کے وجود پر ان کی علمی، جہادی اور فکری شخصیت کی وجہ سے فخر کرتے ہیں اور آپ پر بھی فخر کرتے...

پیغمبر اسلام، ایک ہمہ گیر اور جامع الصفات شخصیت

(پیغمبر ختمی المرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت ایسی ہمہ گیر اور جامع شخصیت ہے کہ اس کے تمام پہلؤں کا احاطہ نا ممکن ہے، ہر شخص اور محقق اپنی استعداد کے مطابق اس بحر مواج میں غوطہ زن ہوکر معرفت کے گوہر حاصل کرتا ہے، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مختلف ...

دین

دین، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سےبسمہ تعالیدین سب سے پہلے مرحلے میں تو ایک علم اور معرفت ہے۔ اس دنیا کی معرفت و شناخت، بشر کی شناخت، منزل و ہدف اور راستے کی شناخت، یہ ساری معرفتیں دین کے ستون ہیں۔ دین انسان کو کائنات کے محور کے طور پر دیکھتا ہے۔ انسان وہ بے نظیر ہستی ہے جو اپنی فکری کوششوں سے ...

عیسائیت

عالم بشر کو شرک و کفر اور جہل و ظلم کی تاریکیوں سے نجات دلاکر نور معرفت، عدل و انصاف اور بندگی پروردگار کی منور وادی میں پہنچانے کے لئے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام الہی معجزے اور پیغام کے ساتھ معبوث ہوئے۔ آپ نے انسانوں کے درمیان گزرنے والا اپنا ہر لمحہ برائیوں کا خاتمہ اور نیکوکاری کی ترویج کےلئے بسر...

رمضان المبارک

ماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں کی آمد ہے۔ اس مبارک مہینے کا آغاز مسلمانوں کی عید ہے جس پر انہیں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرنا چاہئے اور اس مہینے کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ مستفیض ہونے کی سفارش کرنا چاہئے۔ یہ ضیافت الہی کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں مومنین اور وہی افراد ...

عاشورا، درس و عبرت کا سرچشمہ

قربانی امام حسین علیہ السلام ، عاشور کا واقعہ، اآپ کا چہلم اور دیگر مناسبتیں، تاریخ اسلام کا وہ اہم ترین موڑ ہے جہاں حق و باطل کا فرق پوری طرح نمایاں ہو گیا۔ اس قربانی سے اسلام محمدی کو نئی زندگی ملی اور اس دین الہی کو بازیجہ اطفال بنا دینے کے لئے کوشاں یزیدیت کی فیصلہ کن شسکت ہوگئی۔ اس واقعے میں بے...

جہاد

جہاد یعنی عظیم مقدس ہدف کے لئے جد و جہد۔ اس کے مخصوص میدان ہیں۔ ایک میدان مسلح افواج کے شعبوں میں شمولیت ہے۔ اس کا سیاسی میدان بھی ہے، علمی میدان بھی ہے اور اخلاقی میدان بھی۔ جہاد کی صداقت و حقانیت کا معیار یہ ہے کہ یہ عمل جب انجام پائے تو خاص سمت اور رخ کا حامل ہو اور سامنے حائل رکاوٹوں کو دور کرنے...