زیر سرویس 2: 
حضرت زینب نے عاشور کی تحریک کو بچانے کے لئے دو بنیادی کام کئے

حضرت زینب نے عاشور کی تحریک کو بچانے کے لئے دو بنیادی کام کئے

عاشورائے حسینی کو ظالموں اور ستمگروں نے ہمیشہ کے لئے مٹا دینے کی کوشش کی تھی، لیکن زینب کبری سلام اللہ علیہا نے ایسا نہیں ہونے دیا۔ زینب کبری سلام اللہ علیہا نے دو اقدامات انجام دئے۔
صدام کی مسلط کردہ جنگ میں ایران کی فتح روز روشن کی مانند نمایاں ہے

صدام کی مسلط کردہ جنگ میں ایران کی فتح روز روشن کی مانند نمایاں ہے

گزشتہ دو صدیوں میں شاہی حکومتوں کے دور میں، طاغوتی حکومتوں کے دور میں جو جنگیں ہوئیں ان میں ایران کو ہمیشہ شکست ہوئی۔ یہاں تک کہ ان جنگوں میں بھی جن میں ایران نے غیر جانبداری کا اعلان کیا تھا۔
امریکہ نے 11 ستمبر کے حملوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلاموفوبیا اور جنگ افروز کی نئی لہر شروع کر دی

امریکہ نے 11 ستمبر کے حملوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلاموفوبیا اور جنگ افروز کی نئی لہر شروع کر دی

11 ستمبر کے حملے کے بعد امریکہ کے ذریعے دنیا بھر میں اسلاموفوبیا اور جنگ افروزی کی نئی لہر شروع کر دی گئی۔ افغانستان اور عراق جیسے اسلامی ممالک پر حملہ اور اس کے بعد اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کے واقعات گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد کثرت سے نظر آئے ہیں۔
11 ستمبر کی میراث ہزیمت کے 19 سال

11 ستمبر کی میراث ہزیمت کے 19 سال

گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکہ نے پورے مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش لیکن امریکہ کے منصوبے پے در پے ناکام ہوئے۔ 11 ستمبر کے موقع پر آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ khamenei.ir رہبر انقلاب اسلامی کے خطابات سے کچھ اقتباسات شائع کر رہی ہے۔
ذرا سوچو! اگر ہم نہ جاتے تو کیا ہوتا!

ذرا سوچو! اگر ہم نہ جاتے تو کیا ہوتا!

عاشورا کے نتائج امام حسین علیہ السلام کی تحریک تاریخ میں بڑی گہری تاثیر والی تحریک تھی جس کے بارے میں بہت سے تجزئے پیش کئے جا چکے ہیں۔
آیت اللہ خامنہ ای کے بیانوں کی روشنی میں عاشورا کی تحریک کی خصوصیات

آیت اللہ خامنہ ای کے بیانوں کی روشنی میں عاشورا کی تحریک کی خصوصیات

ابدی واقعہ امام حسین علیہ السلام کی تحریک تاریخ میں بڑی گہری تاثیر والی تحریک تھی جس کے بارے میں بہت سے تجزئے پیش کئے جا چکے ہیں۔
مسئلہ فلسطین کی راہ حل مزاحمت ہے ذلت آمیز سمجھوتا نہیں

مسئلہ فلسطین کی راہ حل مزاحمت ہے ذلت آمیز سمجھوتا نہیں

گزشتہ دنوں صیہونی حکومت کے ساتھ ایک عرب ملک کے شرمناک معاہدے کے اعلان سے امت مسلمہ اور مظلوم فلسطینی عوام کے تمام حامیوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ اسی مناسبت سے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ  Khamenei.ir صیہونی حکومت کے ساتھ غدار عرب حکمرانوں کے مذاکرات کے بارے میں امام خامنہ ای کے بیانوں کے کچھ اقتباسات شائع کر رہی ہے۔
عرب قوم کی پیشانی سے یہ کلنک کا داغ کون مٹائے گا؟

عرب قوم کی پیشانی سے یہ کلنک کا داغ کون مٹائے گا؟

بعض عرب بادشاہ اور سربراہان اپنے معبود امریکہ کی خوشنودی کی خاطر اپنے عربی جذبات و قومیت کو بھی جس کا وہ ہمیشہ دم بھرتے ہیں، اسرائیل کے معاملے میں بھول جاتے ہیں اور اس کی جگہ امریکہ سے مدد حاصل کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ ریس کا میدان سجاتے ہیں۔
اسلامی معاشرے میں آزادانہ بحثوں کے اجتماعات کے بانی تھے امام محمد تقی علیہ السلام

اسلامی معاشرے میں آزادانہ بحثوں کے اجتماعات کے بانی تھے امام محمد تقی علیہ السلام

امام محمد تقی علیہ السلام معاشرے میں آزادانہ بحث و مباحثے کے بانی تھے۔ یقینا دیگر ائمہ علیہم السلام کے زمانے میں بھی بحثوں کا سلسلہ تھا لیکن امام محمد تقی علیہ السلام نے پہلی بار آزادانہ بحثوں کے لئے اجتماعات کا اہتمام کیا۔ 23 مئی 1981 ***
فلسطین فلسطینیوں کا ہے، جسے ہر حال میں مٹنا ہے وہ صیہونی نظام ہے

فلسطین فلسطینیوں کا ہے، جسے ہر حال میں مٹنا ہے وہ صیہونی نظام ہے

ان دنوں غرب اردن کو علاقے کو اسرائیل میں ضم کر لئے جانے کی باتیں صیہونی حکام کر رہے ہیں تو اس مناسبت سے مندرجہ ذیل تحریر میں فلسطین کے تعلق سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطابات کے کچھ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔