زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
عالمی یوم صحت پر سب کی نظریں غزہ پر مرکوز

عالمی یوم صحت پر سب کی نظریں غزہ پر مرکوز

پچھلے 18 مہینوں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں 12500 سے زیادہ خواتین قتل ہوئیں۔ 250000 سے زیادہ خواتین جلد میں انفیکشن اور نظام انہضام سے متعلق بیماریوں سمیت انفیکشن کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئیں۔
تاریخ میں بے مثال

تاریخ میں بے مثال

جو تاریخ ہم نے پڑھی ہے یا دیکھی ہے اس میں ہمیں یاد نہیں ہے کہ دو سال سے بھی کم عرصے میں قریب بیس ہزار بچوں کو ایک فوجی ٹکراؤ میں قتل کر دیا گيا ہو! امام خامنہ ای 31 مارچ 2025
ایرانی قوم کا عظیم کارنامہ

ایرانی قوم کا عظیم کارنامہ

ایرانی عوام نے، قوم نے ماہ مبارک کے آخری جمعے کو ایک عظیم کارنامہ انجام دیا اور اس عوامی اجتماع سے دنیا تک بے شمار پیغامات پہنچے۔
قرآن کی روشنی میں:  خدا سے وعدہ خلافی کا نتیجہ نفاق ہے

قرآن کی روشنی میں: خدا سے وعدہ خلافی کا نتیجہ نفاق ہے

خداوند عالم فرماتا ہے: ان سے کہا گیا تھا راہ خدا میں خرچ کریں لیکن انھوں نے وعدے پر عمل نہیں کیا، لہذا نفاق نے ان کے دل پر قبضہ کرلیا؛ تو (اس روش کا نتیجہ یہ نکلا کہ) خدا نے ان کی وعدہ خلافی کرنے اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے یوم لقا (قیامت) تک ان کے دلوں میں نفاق قائم کر دیا۔ سورۂ توبہ، آيت 77) یعنی جب انسان اپنے خدا سے کیے ہوئے عہد کو پورا نہیں کرتا اور خلاف ورزی سے کام لیتا ہے تو نفاق اس کے قلب پر حاوی ہوجاتا ہے۔ اگر ہم بے توجہی سے کام لیتے اور خود کو خواہشات اور ہوا و ہوس کے حوالے کر دیتے ہیں تو ایمان مغلوب ہوجاتا اور عقل ہار جاتی ہے۔ امام خامنہ ای 9 اکتوبر 2005
ماہ رمضان کی نعمتیں، صاحبان نعمت کو مبارک ہوں

ماہ رمضان کی نعمتیں، صاحبان نعمت کو مبارک ہوں

"ہنیئاً لارباب النّعیم نعیمہم" جو لوگ اس ماہِ مبارک سے فیض یاب ہوئے، ان شاء اللہ پورے سال اس روحانی ذخیرے سے استفادہ کریں اور اپنے دلوں کو پاکیزہ بنائے رکھیں۔
ایک بار پھر بچوں کا قتل

ایک بار پھر بچوں کا قتل

ایک بار پھر نسل کشی، ایک بار پھر بچوں کا قتل، ایک بار پھر امریکا کا غاصب، فاسد صیہونی حکومت کے مظالم کی حمایت کرنا۔
دو سال سے بھی کم وقت میں 20،000 سے زائد بچے ...

دو سال سے بھی کم وقت میں 20،000 سے زائد بچے ...

دو سال سے بھی کم وقت میں قریب 20 ہزار بچوں کو صیہونی حکومت نے شہید کیا اور ان کے ماں باپ کو داغدار کر دیا لیکن جو لوگ انسانی حقوق کا نعرہ لگاتے ہیں، وہ تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
ماہ رمضان، دلوں کی پاکيزگي کا ایک موقع

ماہ رمضان، دلوں کی پاکيزگي کا ایک موقع

اللہ تعالیٰ نے ہمیں روزے کی صورت میں ایک ایسا موقع عطا کیا ہے کہ سال بھر میں ایک پورا مہینہ ہم اپنے دلوں کو پاک کر سکیں، اپنی نفسانی آلائشوں سے نجات پا سکیں، اور اپنے وجود کو توحید کی روشنی میں ڈھال سکیں۔
اگر کوئی شیطنت ہوئي تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا

اگر کوئی شیطنت ہوئي تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا

ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے تھا، اگر کوئي شیطنت ہوئي تو قطعی طور پر انھیں اس کا منہ توڑ جواب ملے گا۔
عید الفطر کے موقع پر رہبر انقلاب سے ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات کی ملاقات

عید الفطر کے موقع پر رہبر انقلاب سے ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات کی ملاقات

عید الفطر کے موقع پر حسینیۂ امام خمینی میں ملکی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور عوامی طبقات نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔