زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
مہدویت: مہدویت کا عقیدہ، امید کا سرچشمہ

مہدویت: مہدویت کا عقیدہ، امید کا سرچشمہ

مہدویت کے اس عقیدے میں کچھ خصوصیات ہیں جو کسی بھی قوم کے لیے رگوں میں خون اور جسم میں روح کی طرح ہیں۔ ان میں سے ایک امید ہے۔ کبھی کبھی منہ زور اور طاقتور ہاتھ، کمزور اقوام کو ایسے مقام پر پہنچا دیتے ہیں کہ وہ امید کا دامن چھوڑ دیتی ہیں۔ مہدویت کا عقیدہ، دلوں میں امید کو زندہ کرتا ہے۔ وہ انسان کبھی بھی مایوس نہیں ہوتا، جو مہدویت پر عقیدہ رکھتا ہے۔ امام خامنہ ای 16/12/1997
برادر ممالک کا آپسی تعاون، دوسروں پر انحصار سے کہیں بہتر

برادر ممالک کا آپسی تعاون، دوسروں پر انحصار سے کہیں بہتر

مغربی ایشیا کے خطے میں برادر ممالک کا ایک دوسرے سے تعاون اور مدد کرنا دوسروں پر انحصار کرنے سے کہیں بہتر ہے۔ امام خامنہ ای 17 اپریل 2025
سعودی عرب کے وزیر دفاع کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر دفاع کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
ایشیائی اقتصادی مراکز ہماری تجارتی ترجیح ہوں

ایشیائی اقتصادی مراکز ہماری تجارتی ترجیح ہوں

پڑوسی ممالک کو ترجیح دیتے ہوئے تجارتی تعلقات کو وسعت دینی چاہیے۔ ان ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو آسان بنایا جائے جو ایشیا میں اقتصادی مرکز ہیں، جیسے چین، روس اور ہندوستان۔ امام خامنہ ای 15 اپریل 2025
درس اخلاق: ذاتی مسائل میں دوسروں کے ساتھ نرمی

درس اخلاق: ذاتی مسائل میں دوسروں کے ساتھ نرمی

یہ اخلاق ایک دستورالعمل کی حیثیت سے ہمیشہ ہمیں پیش نظر رکھنا چاہیے، اخلاق اسلامی سے کام لیں، تواضع اپنا شعار بنائیں، درگزر کرنا سیکھیں، یہ سب اخلاق اسلامی ہے، ذاتی مسائل میں نرمی سے کام لیں، عوامی مسائل میں اور جو کچھ عوام الناس کے حقوق، لوگوں کے حقوق یا دوسروں کے حقوق سے تعلق رکھتا ہے اس میں نہیں، یہاں نرمی جائز نہیں ہے۔ لیکن ذاتی مسائل میں نرمی سے کام لینا چاہیے۔ امام خامنہ ای 24 اکتوبر 2021
تاریخ کے جاوداں آئيڈیل

تاریخ کے جاوداں آئيڈیل

رسول خدا نے حضرت حمزہ کے شہید ہوتے ہی انھیں آئیڈیل بنانا چاہا، یہ جو پیغمبر نے انھیں "سید الشہداء" کا لقب دیا، یہ آئيڈیل بنانا ہے اور یہ صرف اس دن کے لیے نہیں ہے، رہتی دنیا تک کے لیے ہے اور سبھی مسلمانوں کے لیے ہے۔ امام خامنہ ای 25 جنوری 2022
شرپسند صیہونی گینگ کے جرائم حد سے بڑھ گئے ہیں

شرپسند صیہونی گینگ کے جرائم حد سے بڑھ گئے ہیں

واقعی اس شر پسند گینگ نے، جو فلسطین پر قابض ہے، تباہی کی حد کو پار کر دیا ہے۔ واقعی حد پار کر دی ہے۔
عمان کی بات چیت سے نہ بہت خوش فہمی ہے اور نہ بہت بدگمانی

عمان کی بات چیت سے نہ بہت خوش فہمی ہے اور نہ بہت بدگمانی

ہم نہ بہت خوش فہمی میں ہیں اور نہ بہت بدگمان ہیں۔ البتہ فریق مقابل کے سلسلے میں ہمیں بہت بدگمانی ہے، ہمیں فریق مقابل کو نہیں مانتے، ہم فریق مقابل کو پہچانتے ہیں۔
ملک کے مسائل کو عمان کی بات چیت سے نہ جوڑیے

ملک کے مسائل کو عمان کی بات چیت سے نہ جوڑیے

ملک کے مسائل کو اس بات چیت سے نہ جوڑیں۔ اس پر میری تاکید ہے۔ جو غلطی ہم نے جے سی پی او اے میں کی، وہ یہاں نہ دوہرائی جائے۔
نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے منگل 15 اپریل 2025 کو کابینہ کے کچھ اراکین، کچھ اراکین پارلیمنٹ، عدلیہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں اور بعض اداروں کے ذمہ داروں نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔