آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

  رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔ ان کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید

صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی چھپنویں نشست کے نام اپنے پیغام میں حالیہ سیاسی و عسکری حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
آیۃ اللہ العظمی الحاج لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیۃ اللہ العظمی الحاج لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے فقیہ اعلی مقام اور بابصیرت مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی الحاج شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔ تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
گمنام شہیدوں کے جلوس جنازہ کے لئے پیغام

گمنام شہیدوں کے جلوس جنازہ کے لئے پیغام

  حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر 250 گمنام شہیدوں کا جلوس جنازہ نکلا۔ اس مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا جو حسب ذیل ہے؛
یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو کی شہادت جیسی موت پر رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے تعزیت

یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو کی شہادت جیسی موت پر رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے تعزیت

    آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مجاہد و انتہائی کارآمد سفیر جناب حسن ایرلو کی شہادت جیسی موت پر ایک بیان میں تبریک و تعزیت پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے جاری پیغام اس طرح ہے:
بزرگ عالم دین مرحوم آیۃ اللہ سید رضی شیرازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

بزرگ عالم دین مرحوم آیۃ اللہ سید رضی شیرازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

  بزرگ عالم دین مرحوم آیۃ اللہ سید رضی شیرازی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
رضاکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب: ملک کے تمام عمومی مسائل میں آپ مؤثر اور مشکل کشا ہو سکتے ہیں

رضاکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب: ملک کے تمام عمومی مسائل میں آپ مؤثر اور مشکل کشا ہو سکتے ہیں

  رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتۂ رضاکار فورس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا حل بلند حوصلے، دانشمندی، صحیح سوچ اور خدا پر توکل سے ممکن ہے۔ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں ہفتۂ رضاکار فورس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے بلند حوصلے، دانشمندی، صحیح سوچ اور خدا پر توکل کو ملک کی مشکلات پر قابو پانے کے مجرب وسائل میں شمار کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
ناروے میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگي پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تشکر

ناروے میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگي پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تشکر

  ناروے میں کشتی کی عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں کی زبردست کارکردگي پر رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں ان پہلوانوں اور ان کے کوچ حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام درج ذیل ہے:
خدمت گزاری کی سطح بڑھا کر، عوام کی نظروں میں پولیس فورس کی قدر بڑھائيے ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے سپریم کمانڈر کا پیغام

خدمت گزاری کی سطح بڑھا کر، عوام کی نظروں میں پولیس فورس کی قدر بڑھائيے

آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتۂ پولیس فورس کی مناسبت سے ایک پیغام میں، اس فورس کو ملک میں سیکورٹی کے ستونوں میں سے ایک قرار دیا اور پولیس کی جانب سے کورونا سے مقابلے سمیت عوامی خدمات انجام دینے والے اداروں کی مدد کو سراہتے ہوئے، اس فورس کی خدمت گزاری اور ذمہ داریوں کی ادائیگی کی سطح کو بڑھانے پر زو...
رہبر انقلاب اسلامی: قندوز کے خان آباد علاقے کی مسجد میں دھماکے کے تلخ اور المناک واقعے نے، ہمیں غمزدہ کر دیا افغانستان کے قندوز صوبے کی مسجد میں دھماکے کے دلخراش سانحے پر تعزیت کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی: قندوز کے خان آباد علاقے کی مسجد میں دھماکے کے تلخ اور المناک واقعے نے، ہمیں غمزدہ کر دیا

افغانستان کے صوبۂ قندوز کی ایک مسجد میں دھماکے اور بڑی تعداد میں نمازیوں کی موت کے دلخراش سانحے پر آیۃ اللہ ‏العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیے جانے اور اس طرح کے ‏واقعات کی روک تھام پر زور دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے‎:‎