امام خمینی کے معتمد اور معروف دیندار تاجر الحاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

امام خمینی کے معتمد اور معروف دیندار تاجر الحاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی کے معتمد تجار میں شمار ہونے والے نہایت دیندار تاجر الحاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا جو حسب ذیل ہے؛
ممتاز اہل سنت عالم دین کے انتقال پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

ممتاز اہل سنت عالم دین کے انتقال پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام جاری کرکے لبنان کے مجاہد عالم دین اور لبنان کے مسلم اسکالرز کی ایسوسی ایشن کے چیئرمین قاضی شیخ  احمد الزین کے انتقال کی تعزیت پیش کی۔
یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام پیغام

یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 55 ویں اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ ملک کے نوجوانوں کے اندر کلیدی مسائل میں اپنا کردار نبھانے کے تعلق سے احساس ذمہ داری بیدار کرنا اسلامی انقلاب کے عظیم افتخارات میں ہے۔
جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ضیاء آبادی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

جلیل القدر عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ضیاء آبادی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ممتاز عالم دین حجت الاسلام و المسلمین جناب ضیاء آبادی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جار کیا جو حسب ذیل ہے۔  

فری اسٹائل ریسلنک ٹیم کی شاندار کامیابی پر تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائيل ریسلنگ ٹیم نے 2014 کی چیمپین شپ جیت لی جس پر قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہنیتی پیغام میں کشتی کی قومی ٹیم کی قدردانی کی۔

'قومی عزم اور مجاہدانہ انتظام و انصرام کے سائے میں معیشت و ثقافت' کا سال

میں نے اس سال کا نعرہ اور اس سال کا نام معین کیا ہے؛ قومی عزم اور مجاہدانہ انتظام و انصرام کے سائے میں معیشت و ثقافت ۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی محترم عوام اور حکام کی مدد فرمائے کہ وہ اس میدان میں اپنے فرائض پر عمل کر سکیں۔

گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد کا پیغام

گریکو رومن کشتی عالمی چیمین شپ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کی شاندر فتح پر قائد انقلاب اسلامی نے اپنے تہنیتی پیغام میں ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے؛ بسم الله الرّحمن الرّحیمعوام کا دل خوش کرنے پر چیمپیئن کشتی گيروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آبادی سے متعلق کلی پالیسیوں کا نوٹیفکیشن

1393/02/30 ہجری شمسی مطابق 20 مئی 2014

آیت اللہ آملی لاریجانی دوسری بار عدلیہ کے سربراہ منصوب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئین کے آرٹیکل ایک سو ستاون کے مطابق ایک حکم جاری کرکے آيت اللہ الحاج شیخ صادق آملی لاریجانی کو دوسرے دور کے لئے عدلیہ کا سربراہ منصوب کیا۔