رہبر انقلاب اسلامی کے نام جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ کا خط

رہبر انقلاب اسلامی کے نام جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ کا خط

بسم الله الرحمن الرحيم «وَاذْكُرُوا إِذْ أَنْتُمْ قَلِيلٌ مُسْتَضْعَفُونَ فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ أَنْ يَتَخَطَّفَكُمُ النَّاسُ فَآوَاكُمْ وَأَيَّدَكُمْ بِنَصْرِهِ وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ». الحمد لله رب العالمين، الحمد لله الذي أمرنا بالإسلام، والصلاة والسلام ع...
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت پر ملت فلسطین کی فتح پر مبارکباد کا پیغام

بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت پر ملت فلسطین کی فتح پر مبارکباد کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کرکے فلسطینیوں کو صیہونی حکومت پر ملنے والی فتح کی مبارک باد دی ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے؛
تحریک حماس کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، تازہ حالات کی تفصیلات کا ذکر، مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

تحریک حماس کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، تازہ حالات کی تفصیلات کا ذکر، مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

فلسطین کی تحریک حماس کے پولت بیورو چیف اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو ایک خط ارسال کرکے فلسطین کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کی اور عالم اسلام کی طرف سے قدس کے باسیوں کی حمایت اور غاصب صیہونیوں کے جرائم پر روک لگانے کے لئے دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر زور دیا۔ حماس کے رہنما کا خط حسب ذیل ہے:
بے حد حساس حالات میں رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے پولت بیورو چیف اسماعیل ہنیہ کا اہم خط

جنرل حجازی کے انتقال پر سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر

جنرل حجازی کے انتقال پر سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور فلسطین تنظیم تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے نام الگ الگ پیغامات مجاہد کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کے انتقال کے دونوں رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا اور حزب اللہ اور حماس کے مجاہدین نیز ملت فلسطین کے لئے کامیابی و سلامتی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛
یوم مسلح افواج کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: فوج اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے

یوم مسلح افواج کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام: فوج اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم مسلح افواج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا کہ فوج میدان میں ڈٹی ہوئی ہے اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ جتنی ضرورت ہو آمادگی کو مسلسل بڑھایا جائے۔
سال 1399 ہجری شمسی ایران پر امریکہ کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا سال 1400 ہجری شمسی (20 مارچ 2021 الی 21 مارچ 2022) کے آغاز پر پیغام

سال 1399 ہجری شمسی ایران پر امریکہ کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں 1399 ہجری شمسی (21 مارچ 2020 الی 20 مارچ 2021) کو کورونا وائرس کی وبا اور امریکہ کے سخت ترین دباؤ دونوں کے مقابلے میں ملت ایران کی توانائيوں کے اجاگر کا سال قرار دیا۔ آپ نے فرمایا کہ آج خود دشمن صریحی طور پر کہہ رہے ہیں کہ شدید ترین دباؤ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی۔ سنہ 1400 ہجری شمسی کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛
یوم پاسبان کی مناسبت سے مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر کا پیغام: سپاہ پاسداران پوری قوت سے اپنی شائستہ سرگرمیاں جاری رکھے

یوم پاسبان کی مناسبت سے مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر کا پیغام: سپاہ پاسداران پوری قوت سے اپنی شائستہ سرگرمیاں جاری رکھے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت اور یوم پاسباں کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا۔ یہ پیغام پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر انچیف کے نام جاری کیا گیا۔ پیغام حسب ذیل ہے؛
17 ہزار شہید، جنگی قیدی اور دفاع وطن میں زخمی ہونے والی خواتین پر نیشنل سیمینار کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

17 ہزار شہید، جنگی قیدی اور دفاع وطن میں زخمی ہونے والی خواتین پر نیشنل سیمینار کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 ہزار شہید، جنگی قیدی اور دفاع وطن میں زخمی ہونے والی خواتین پر نیشنل سیمینار کے نام اپنے پیغام میں فرمایا کہ دفاع وطن میں شہید، زخمی اور جنگی قیدی کے طور پر دشمن کی جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والی خواتین اسلامی انقلاب اور اسلامی جمہوریہ کے عظیم افتخارات کی اعلی ترین مثالیں ہیں۔