سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو ان کے خون سے رنگین  کیا ہے۔ عظیم الشان شہرہ آفاق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو ان کے خون سے رنگین  کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
 جنرل اسماعیل قاآنی قدس بریگیڈ کے نئے کمانڈر منصوب سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے نئے کمانڈر کی تقرری

جنرل اسماعیل قاآنی قدس بریگیڈ کے نئے کمانڈر منصوب

اسلامی جمہوریہ ایران کے مایۂ ناز اور شہرۂ آفاق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران اور قدس فورس کے سینیئر کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کو قدس فورس کا سربراہ منصوب کیا ہے۔
حجاج کرام کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، حج کے گوناگوں پہلوؤں اور ثمرات کی نشاندہی

حجاج کرام کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، حج کے گوناگوں پہلوؤں اور ثمرات کی نشاندہی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

1/1/1398 ہجری شمسی مطابق 21/1/2019 بسم ‌اللّه ‌الرّحمن ‌الرّحیم یا مقلّب القلوب و الابصار یا مدبّر اللّیل و النّهار یا محوّل الحول و الاحوال حوّل حالنا الی احسن الحال. اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے یہ موقع عنایت فرمایا کہ اس سال بھی عید نوروز جو امیر المومنین امام المتقین (علیہ&n...
یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام

یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپی ممالک میں زیر تعلیم طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 53ویں اجلاس کے نام پیغام میں زور دیکر کہا کہ دنیا کے کسی بھی خطے میں موجود ایرانی طلبہ کا ملک کی پیشرفت اور اسے اغیار سے بے نیاز بنانے کی مہم کا حصہ بننا جہاد فی سبیل اللہ ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، ' انقلاب کا دوسرا قدم'، چالیس سالہ سفر کا جائزہ، مستقبل کے لئے رہنما سفارشات

رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، ' انقلاب کا دوسرا قدم'، چالیس سالہ سفر کا جائزہ، مستقبل کے لئے رہنما سفارشات

ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ منائی گئی اور اس انقلاب نے اپنی زندگی کے پانچویں عشرے میں قدم رکھا ہے۔ اس انقلاب کے استکباری دشمن ہمیشہ اس کے خلاف باطل منصوبے بناتے رہے مگر دنیا بھر میں اس کے چاہنے والے پرامید نگاہوں سے اسے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور مبہوت کن کامیابیاں حاصل کرنے میں سرفراز ہوتا ہوا دیکھتے رہے۔
ستائیسویں 'نماز کانفرنس' کے نام پیغام

ستائیسویں 'نماز کانفرنس' کے نام پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ستائیسویں کل ایران نماز کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں اس سالانہ کانفرنس کو فریضہ نماز کے سلسلے میں ایک حق ادا کئے جانے کی نشانی قرار دیا اور نماز کی اہمیت کے بارے میں فرمایا کہ اگر نماز خشوع اور حضور قلب کے ساتھ پڑھی جائے تو معاشرے کو عمل کی نیکی و صحیح راستے کی جانب لے جاتی ہے اور ارتقائی منزلیں طے کرواتی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا یہ پیغام مورخہ 5 دسمبر 2018 کو صوبہ سمنان میں منعقد ہونے والی نماز کانفرنس میں اس صوبے میں ولی امر مسلمین کے نمائندے آیت اللہ شاہ چراغی نے پڑھا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے؛
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ اتحاد بین المسلمین کی دعوت، استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین

حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ اتحاد بین المسلمین کی دعوت، استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ  العظمی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے پیغام میں حج کے روحانی و سماجی پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے سامراجی طاقتوں کی سازشوں کی طرف سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔  رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام حج کا اردو ترجمہ؛
نئے سال کا نعرہ ہے «ایرانی پروڈکٹ کی حمایت»

نئے سال کا نعرہ ہے «ایرانی پروڈکٹ کی حمایت»

نئے ہجری شمسی سال 1397 (مارچ 2018 الی مارچ 2019) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قوم سے خطاب میں نئے سال کے نعرے «ایرانی پروڈکٹ کی حمایت» کا اعلان کیا اور اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے پر تاکید کی۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گزشتہ سال 1396 ہجری شمسی (مارچ 2017 الی مارچ 2018) کے اہم واقعات اور تلخ و شیریں اتفاقات کا سرسری جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ 29/12/1396 (ہجری شمسی مطابق 20 مارچ 2018)
اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے ملک گیر جشن میں عوام کی پرجوش شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے ملک گیر جشن میں عوام کی پرجوش شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم عزیز و سربلند ملت ایران! آج آپ کے عزم اور آپ کی بصیرت نے بڑا عظیم اور آنکھوں کو خیرہ کر دینے والا کارنامہ رقم کیا ہے۔ آج آپ کے جلوس کی عظمت، جو باریک بینی سے اندازہ لگانے والے ماہرین کے مطابق گزشتہ برسوں کی نسبت وسیع تر اور زیادہ جوش و جذبے سے معمور تھے، اغیار، دشمنوں او...