ممتاز عالم دین آیت اللہ حسینی زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

جلیل القدر عالم دین آیت اللہ الحاج جناب عز الدین حسینی زنجانی رضوان اللہ تعالی علیہ کی رحلت کی مشہد اور زنجان میں آپ کے تمام عقیدتمندوں، دینی تعلیمی مراکز کے علمائے کرام اور خاص طور پر مرحوم کے محترم اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔

گیارہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی پرشکوہ شرکت پر قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

چودہ جون 2013 کو گیارہویں صدارتی انتخابات کے دن ملت ایران کے ہاتھوں ایک اور پرشکوہ تاریخی کارنامہ انجام پانے کے بعد قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کرکے ملت ایران کا شکریہ ادا کیا۔ 

' نماز کانفرنس' کے نام قائد انقلاب اسلامی کا پیغام

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بائیسویں 'نماز کانفرنس' کے نام اپنے پیغام میں نماز کی بہترین انداز میں ادائیگی، نماز کی ترویج و ہمہ گیری اور مومنین کے دینی فرائض میں اسے سب سے نمایاں مقام دلانے کی ضرورت پر زور دیا۔ آپ نے فرمایا کہ اہل نظر اور مقرر حضرات اپنی تحریروں اور تقریروں سے، ذرائع ابلاغ اور اہم پلیٹ فارم رکھنے والے افراد جاذب اور فنکارانہ پیشکش کے ذریعے اور اداروں کے عہدیدار اپنے اپنے ادارے کے دائرہ کار کے مطابق اس اہم ذمہ داری کو ادا کر سکتے ہیں۔

حجاج کرام کے نام پیغام، عالم اسلام کے کلیدی مسائل کا جائزہ

موسم حج کی آمد کو امت اسلامیہ کی عظیم عید سمجھنا چاہئے۔ ہر سال یہ گراں قدر ایام دنیا بھر کے مسلمانوں کو جو سنہری موقعہ فراہم کرتے ہیں وہ ایسا کرشماتی کیمیا ہے کہ اگر اس کی قدر و قیمت کو سمجھ لیا جائے اور اس سے کما حقہ استفادہ کیا جائے تو عالم اسلام کے بہت سے مسائل اور کمزوریوں کا علاج ہو سکتا ہے۔

ایٹمی مذاکراتی عمل کے سلسلے میں صدر جمہوریہ کے مکتوب کا جواب

قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایٹمی مذاکراتی عمل کے سلسلے میں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے مکتوب کے جواب میں مذاکراتی ٹیم کی قدردانی کی اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ بے شک اللہ کا فضل و کرم ، ملت ايران کي دعائيں اور حمايت اس کاميابي کا اہم ترين عامل ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہے گی۔ ناجائز مطالبات کے مقابلے ميں استقامت اس شعبے کے حکام کے کی راہ مستقیم کی نمایاں خصوصیت ہونا چاہئے اور ان شاء اللہ یہی نمایاں خصوصیت رہے گی۔

مزاحمتی معیشت کی کلی پالیسیوں سے متعلق نوٹیفکیشن

قائد انقلاب اسلامي نے فرمايا کہ مزاحمتي اقتصاد عالمي سطح پر رونما ہونے والے اقتصادي بحران ميں اسلامي اقتصادي نظام کے نمونے کو بھي منوا سکتي ہے-
یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمن کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کے نئے نمائندے کی تقرری

یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمن کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کے نئے نمائندے کی تقرری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین احمد واعظی کو یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمن اور ایرانی طلبہ کے امور میں اپنا نیا نمائندہ منصوب کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا فرمان حسب ذیل ہے؛
آپ ممتاز مفکر، شائستہ مدبر، بیان حق کے سلسلے میں زبان گویا تھے آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آپ ممتاز مفکر، شائستہ مدبر، بیان حق کے سلسلے میں زبان گویا تھے

جید عالم دین، ممتاز مفکر اور مجاہد قلمکار آیت اللہ مصباح یزدی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام جاری فرمایا۔ 1 جنوری 2021 کو آیت اللہ مصباح یزدی کا انتقال ہو گیا۔
شہید سلیمانی کی نامکمل خود نوشت سوانح حیات کے بارے میں امام خامنہ ای کی رائے

شہید سلیمانی کی نامکمل خود نوشت سوانح حیات کے بارے میں امام خامنہ ای کی رائے

"تمہارا کیا نام ہے؟ قاسم! فیملی نیم؟ سلیمانی! پڑھائی نہیں کرتے؟ کیوں نہیں، لیکن کام بھی کرنا چاہتا ہوں۔ چند منٹ بعد ایک پلیٹ چاول اور سالن آ گیا۔ میں اسے پہلی بار دیکھ رہا تھا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ اسے قورمہ سبزی کہتے ہیں۔" یہ 14 سال کے قاسم سلیمانی کی سرگزشت ہے تقریبا 1972 کے آ...
شہید سائنسداں محسن فخری زادہ کو انتہائی اہم ایوارڈ نشان نصر سے نوازا گیا

شہید سائنسداں محسن فخری زادہ کو انتہائی اہم ایوارڈ نشان نصر سے نوازا گیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے سائنسداں محسن فخری زادہ شہید کو نشان نصر (فارسی میں فتح کو نصر بھی کہتے ہیں) ایوارڈ سے نوازا گیا۔