فلسطین کے عظیم مجاہد رہنما اور جہاد اسلامی تنظیم کے سابق سربراہ کے انتقال پر تعزیتی  پیغام

فلسطین کے عظیم مجاہد رہنما اور جہاد اسلامی تنظیم کے سابق سربراہ کے انتقال پر تعزیتی  پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے فلسطین کے مجاہد رہنما ڈاکٹر رمضان عبد اللہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
اسلامی و انقلابی اقدار کی راہ میں طلبا کی پرورش، اساتذہ کا عظیم کارنامہ یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

اسلامی و انقلابی اقدار کی راہ میں طلبا کی پرورش، اساتذہ کا عظیم کارنامہ

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرکے اسکولوں، یونیورسٹیوں اور دینی درسگاہوں کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اساتذہ کا عظیم کام اور جہاد، عدل و انصاف پر استوار ایک دینی اور آرزوؤں سے مطابقت رکھنے والے معاشرے کی تشکیل کے مقصد سے اسلامی و انقلابی اقدار کی راہ میں بچوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس راہ میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل ایسا عظیم سرمایہ ہے کہ کوئی بھی دوسری قیمتی شئے اس کی  برابری نہیں کر سکتی۔
حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور یوم 'جانباز' کی مناسبت سے پیغام

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور یوم 'جانباز' کی مناسبت سے پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم 'جانباز' (ایران میں جانباز ان مجاہدین کو کہا جاتا ہے جو دفاع وطن میں زخمی ہوکر جسمانی طور پر معذور ہو گئے ہوں۔) کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی انقلاب کے 'جانبازوں' کی قدردانی کی۔
یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے/ ’’پیداوار کی تیز رفتار پیشرفت‘‘ نئے سال کا نعرہ نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

یقینا گشائش ملت ایران کے انتظار میں ہے/ ’’پیداوار کی تیز رفتار پیشرفت‘‘ نئے سال کا نعرہ

1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔
وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر ہر کسی کے لئے لازم العمل ہیں کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے جاری قومی مہم کی قدردانی

وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر ہر کسی کے لئے لازم العمل ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی۔
ایران کے حالیہ واقعات تاریخ ساز مستقبل کی نوید سنا رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام پیغام

ایران کے حالیہ واقعات تاریخ ساز مستقبل کی نوید سنا رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے 54 ویں اجلاس کے موقع پر اپنے پیغام میں حالیہ اہم واقعات منجملہ شہادتوں، عسکری قوت کی نمائش اور بے مثال عوامی شراکت کو تاریخ ساز حقیقت کے طلوع کی نشانیوں سے تعبیر کیا اور زور دے کر فرمایا کہ لازمی ہے کہ 'اسلامی انقلاب کا دوسرا قدم' اس حقیقت کو نقطہ کمال تک پہنچائے اور آپ لوگ تاریخ رقم کرنے والے چنندہ افراد کے زمرے میں شامل ہو سکتے ہیں۔
آیت اللہ سیستانی کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع ملنے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

آیت اللہ سیستانی کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع ملنے پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع ملنے پر جمعے کی صبح ایک پیغام جاری کیا جس میں آپ نے اللہ تعالی سے آیت اللہ سیستانی کی فوری شفایابی کی دعا کی۔ 
سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو ان کے خون سے رنگین  کیا ہے۔ عظیم الشان شہرہ آفاق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو ان کے خون سے رنگین  کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
 جنرل اسماعیل قاآنی قدس بریگیڈ کے نئے کمانڈر منصوب سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے نئے کمانڈر کی تقرری

جنرل اسماعیل قاآنی قدس بریگیڈ کے نئے کمانڈر منصوب

اسلامی جمہوریہ ایران کے مایۂ ناز اور شہرۂ آفاق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران اور قدس فورس کے سینیئر کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کو قدس فورس کا سربراہ منصوب کیا ہے۔
حجاج کرام کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، حج کے گوناگوں پہلوؤں اور ثمرات کی نشاندہی

حجاج کرام کے عظیم الشان اجتماع کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، حج کے گوناگوں پہلوؤں اور ثمرات کی نشاندہی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔