غزہ کے المیے نے صیہونی حکومت اور امریکا کو نفرت انگيز اور بدنام کر دیا

غزہ کے المیے نے صیہونی حکومت اور امریکا کو نفرت انگيز اور بدنام کر دیا

غزہ کے المیے میں صیہونی حکومت بری طرح رسوا اور بدنام ہو گئی اور امریکا بھی اس بدنامی اور رسوائی میں اس غاصب اور ظالم حکومت کے ساتھ کھڑا ہوا وہ بھی رسوا ہو گیا اسے بھی شدید نقصان پہنچا۔
ایرانی قوم کے اتحاد نے بارہ روزہ جنگ میں امریکا کو دھول چٹا دی

ایرانی قوم کے اتحاد نے بارہ روزہ جنگ میں امریکا کو دھول چٹا دی

اس بارہ روزہ جنگ میں امریکا کو شدید نقصان ہوا، زبردست نقصان ہوا۔ امریکا کے مقابلے میں ایرانی قوم کا اتحاد مزید بڑھ گيا اور ایرانی قوم حقیقی معنی میں فریق مقابل کو ناکام کرنے میں کامیاب رہی۔
بیس سال کی منصوبہ بندی کے باوجود صیہونی اور امریکی، ایران پر حملے میں شکست کھا گئے

بیس سال کی منصوبہ بندی کے باوجود صیہونی اور امریکی، ایران پر حملے میں شکست کھا گئے

بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکا کو بھی دھول چٹائی اور صیہونیوں کو بھی شکست دی، اس میں کوئی شک نہیں۔ انھوں نے شیطنت کی، مار کھائی اور خالی ہاتھ لوٹ گئے۔ یہ حقیقی معنی میں شکست ہے۔
آپ ایام فاطمیہ کی عزاداری میں کیوں آتے ہیں؟

آپ ایام فاطمیہ کی عزاداری میں کیوں آتے ہیں؟

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں ہونے والی مجلس میں شریک بعض لوگوں کے خیالات

"اسرائیل مردہ باد" ہماری لوری ہے

ایام فاطمیہ کی دوسری شب کی مجلس میں "اسرائیل مردہ باد" کے فلک شگاف نعرے۔
وہ مرد جس نے مایوسی پر پابندی لگا دی تھی

وہ مرد جس نے مایوسی پر پابندی لگا دی تھی

ایران کی میزائیل صنعت کے پدر، بریگیڈیر جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کے یوم شہادت کی مناسبت سے ان کی اہلیہ، محترمہ الہام حیدری سے گفتگو میں KHAMENEI.IR اس عظیم ہستی کی سرگرمیوں اور زندگی کے بعض گوشوں پر روشنی ڈال رہی ہے۔
ٹرمپ، ملکوں کی خودمختاری کے سب سے بڑے دشمن

ٹرمپ، ملکوں کی خودمختاری کے سب سے بڑے دشمن

یہ بین الاقوامی انارکی یقینی طور پر انھیں پشیمان کر دے گی، امریکا نے داعش کو انارکی پیدا کرنے کے لیے وجود عطا کیا، خود اس کا دامن بھی جل گیا۔
امریکا، ایرانی میزائيلوں کی رینج کے بارے میں سوال کرنے والا کون ہوتا ہے؟

امریکا، ایرانی میزائيلوں کی رینج کے بارے میں سوال کرنے والا کون ہوتا ہے؟

امریکا اور مغرب، تسلط پسندی کے خواہاں ہیں ورنہ آپ سے کیا مطلب ہے کہ آپ ایران کے میزائیلوں کے بارے میں اظہار خیال کریں؟ کیا آپ یہ بات تسلیم کریں گے کہ ہم کہیں کہ جب تک یورپ کے پاس میزائيل اور ایٹمی ہتھیار ہے، وہ ہم سے جنگ کے لیے تیار رہے؟
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو "فلسطین پر ریفرنڈم" کتاب تحفے میں دی گئی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلۂ فلسطین کے حل کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مشتمل کتاب "فلسطین پر ریفرنڈم" کا اردو نسخہ پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو پیش کیا۔
تہران میں امریکی سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازش کا مرکز تھا

تہران میں امریکی سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازش کا مرکز تھا

امریکی سفارت خانے کا معاملہ یہ تھا کہ وہ انقلاب کے خلاف سازش کا مرکز تھا۔ لوگوں سے ملیں، لوگوں کو ورغلائيں، گروہ بنائيں، پچھلی حکومت کی ناخوش باقیات کو استعمال کریں اور اگر ممکن ہو تو فوج کو ایک ساتھ اکٹھا کریں اور انقلاب کے خلاف کارروائي کریں۔