طاقت کے بل پر صلح یعنی یا سرینڈر یا جنگ؛ کون غیرت مند اسے مانے گا؟

طاقت کے بل پر صلح یعنی یا سرینڈر یا جنگ؛ کون غیرت مند اسے مانے گا؟

جب امریکی دباؤ ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا نظریہ "طاقت کے بل پر امن و صلح" ہے، تو طاقت کے بل پر امن و صلح کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب ہے سرینڈر ہو جانا۔ یا تو سرینڈر یا پھر جنگ۔ کون غیرت مند انسان اس سرینڈر ہونے کو تسلیم کرے گا؟
ایک عالمی رہنما نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین فضول ہیں

ایک عالمی رہنما نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین فضول ہیں

سلامتی کونسل کے رکن ایک رہنما سے میں نے کہا کہ جب وہ ہم پر حملہ کرتے ہیں اور آپ لوگ جو سلامتی کونسل کے رکن بھی ہیں، کچھ نہیں کرتے، تو پھر یہ بین الاقوامی قوانین کس لیے ہیں؟ انھوں نے کہا کہ یہ قوانین فضول ہیں، اس لیے کہ بین الاقوامی پلیٹ فارم کا مطلب طاقت ہے!
اسرائیل کچل دیا گيا: امان لاجیسٹک سینٹر

اسرائیل کچل دیا گيا: امان لاجیسٹک سینٹر

اسرائیل کا امان خفیہ مرکز، جو صیہونی حکومت کے سب سے محفوظ علاقوں میں سے ایک میں واقع تھا، ایران کے ایک میزائیل کا نشانہ بنا اور پوری طرح سے تباہ ہو گیا۔
صیہونی حکومت دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت ہے

صیہونی حکومت دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت ہے

آج ہمارا دشمن، یعنی صیہونی حکومت، دنیا کی سب سے زیاد قابل نفرت حکومت ہے۔ دنیا کی اقوام بھی صیہونی حکومت سے متنفر ہیں۔ حکومتیں بھی صیہونی حکومت کی مذمت کرتی ہیں۔
بارہ روزہ جنگ میں شکست کے بعد دشمن کی پلاننگ کیا ہے؟

بارہ روزہ جنگ میں شکست کے بعد دشمن کی پلاننگ کیا ہے؟

ان واقعات میں ہمارے دشمن جس نتیجے پر پہنچے، وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ اور فوجی حملے سے نہیں جھکا سکتے۔ تو سوچا کہ اس کے لیے اندرونی اختلاف پیدا کریں۔ نفاق و تفرقہ ڈالنے کی کوشش کریں۔
امریکا سے براہ راست مذاکرات کرکے مسائل حل کرنے کی بات کرنے والے صرف ظاہری پہلو دیکھتے ہیں

امریکا سے براہ راست مذاکرات کرکے مسائل حل کرنے کی بات کرنے والے صرف ظاہری پہلو دیکھتے ہیں

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آپ امریکا سے براہ راست مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟ وہ صرف ظاہر کو دیکھتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ نہیں ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران، امریکا کا تابعدار بن جائے۔
پاکیزہ اتحاد کی حفاظت کے تعلق سے ہوشیار!

پاکیزہ اتحاد کی حفاظت کے تعلق سے ہوشیار!

ان حادثوں سے دشمن جس نتیجہ پر پہنچا وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ سے، فوجی حملے سے نہیں جھکایا جا سکتا۔ نظام اور ملک کی حفاظت اور دشمن کے مقابلے میں استقامت کے تعلق سے آج عوام میں اتحاد ہے۔ یہ اتحاد ان کے حملے کو روکنے والا ہے۔ وہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس طرف سے ہوشیار رہیئے۔
صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں یمن کی طرح عملی طور پر ڈٹ جانا چاہیئے

صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں یمن کی طرح عملی طور پر ڈٹ جانا چاہیئے

آج یمن کے بہادر عوام جو کام کر رہے ہیں، صحیح ہے... ہم ہر اس کام کے لئے جو اسلامی جمہوریہ ایران سے ممکن ہوگا، ہر کام جو ممکن ہوگا، پوری طرح تیار ہیں۔
خطے کے لوگوں پر ان کے مظالم کی وجہ سے مزاحمت وجود میں آئی

خطے کے لوگوں پر ان کے مظالم کی وجہ سے مزاحمت وجود میں آئی

مزاحمت ان کے اپنے رویے سے پیدا ہوتی ہے اور یہ جتنا زیادہ دباؤ ڈالیں گے، مزاحمت اتنی ہی زیادہ گہری ہوتی جائے گی۔
اسلامی جمہوریہ کی اسٹریٹیجی، مزاحمت کی حمایت کی ہے

اسلامی جمہوریہ کی اسٹریٹیجی، مزاحمت کی حمایت کی ہے

ہم نے کبھی بھی مزاحمتی فورسز پر کوئی چیز مسلط نہیں کی ہے۔ ہمارا طریقۂ کار ہرگز یہ نہیں ہے اور ہمارا عقیدہ ہے کہ وہ خود پختہ عقل رکھتے ہیں اور فیصلے کر سکتے ہیں۔