تشریح کے جہاد کی ہدایت

تشریح کے جہاد کی ہدایت

توضیح و تشریح کا اقدام، دشمن کی چال اور اس کے قدم کو ناکام بنانے والا ہے۔ آپ میں سے ہر ایک، ایک ذمہ داری کے طور پر ایک چراغ کی طرح، ایک نور کی طرح اپنے آس پاس کے ماحول کو روشن کر دے۔
مزاحمت کی طاقت مسلسل نمایاں ہوتی جا رہی ہے

مزاحمت کی طاقت مسلسل نمایاں ہوتی جا رہی ہے

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اس کی وہی پہلے دن جیسی اہمیت اب بھی ہے بلکہ اس سے زیادہ۔ مزاحمت کی طاقت روز بروز پہلے سے زیادہ خود کو نمایاں کر رہی ہے۔
بین الاقوامی اور سفارتکاری کے مسائل میں پارلیمنٹ کا رول اہم

بین الاقوامی اور سفارتکاری کے مسائل میں پارلیمنٹ کا رول اہم

حکومتوں کے ساتھ جو مختلف چیلنجز ہوتے ہیں، فطری طور پر حکومت کے سامنے مختلف مسائل میں کچھ چیلنجز ہو سکتے ہیں، ایسے میں پارلیمنٹ حکومت کو بھرپور سہارا دے سکتی ہے۔
غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ بنا ہوا ہے

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ بنا ہوا ہے

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ دنیا کے لوگ اب درحقیقت غاصب خبیث حکومت کے خلاف فیصلہ کر رہے ہیں۔ مسئلہ ختم نہیں ہوا ہے، مسئلہ بدستور جاری ہے۔
منتخب صدر کی کامیابی سب کی کامیابی ہے، سب ان کی مدد کریں

منتخب صدر کی کامیابی سب کی کامیابی ہے، سب ان کی مدد کریں

اگر منتخب صدر ملک کا انتظام چلانے میں کامیابی حاصل کریں تو ہم سب نے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی کامیابی، ہم سب کی کامیابی ہے۔ اس بات پر ہمیں دل کی گہرائي سے یقین رکھنا چاہیے۔
صدر رئیسی کی خارجہ پالیسی: تعاون اور وقار

صدر رئیسی کی خارجہ پالیسی: تعاون اور وقار

خارجہ پالیسی میں وہ دو خصوصیات کا ایک ساتھ لحاظ رکھتے تھے، ایک تعاون اور دوسری عزت و وقار۔
انقلابی اور دینی موقف کھل بیان کرتے تھے آقائے رئيسی

انقلابی اور دینی موقف کھل بیان کرتے تھے آقائے رئيسی

وہ صراحت کے ساتھ اپنے انقلابی موقف کو، جن پر ان کا عقیدہ تھا، انھیں پوری طرح سے کھل کر بیان کرتے تھے۔
مالک اشتر کا عہدنامہ اور شہید رئیسی

مالک اشتر کا عہدنامہ اور شہید رئیسی

یہ ایک واضح اور روشن راستہ ہے، جو امیر المومنین علیہ السلام نے ترسیم کیا ہے۔ رئيسی صاحب اسی راہ پر چلتے تھے، اسی پر گامزن تھے، یہ بہت گرانقدر ہے، واقعی آئيڈیل ہے۔
صدر رئيسی کی حکومت واقعی عوامی حکومت تھی

صدر رئيسی کی حکومت واقعی عوامی حکومت تھی

صدر رئیسی عوام سے جڑے ہوئے تھے اور یہ چیز ہم سب کے لیے، حکومتوں کے لیے، حکومتوں کے سربراہوں کے لیے، کابینہ کے اراکین کے لیے نمونۂ عمل ہونا چاہیے۔
ان شاء اللہ ہمارے عزیز عوام بہترین انتخاب کریں گے

ان شاء اللہ ہمارے عزیز عوام بہترین انتخاب کریں گے

ان شاء اللہ ہمارے عزیز عوام ووٹ دینے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کرنے میں کامیاب ہوں گے اور اس راؤنڈ میں عوام کا عزم و حوصلہ زیادہ ہونا چاہیے تاکہ وہ اس کام کو مکمل کر سکیں اور ان شاء اللہ کل ملک کو ایک نیا صدر ملے۔