آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی خواہر گرامی سیدہ فاطمہ حسینی خامنہ ای کا اکیس مارچ کی شب کو تہران کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ سیدہ فاطمہ حسینی خامنہ ای نواسی سال کی تھیں۔