بقول امام خمینی:

حج کے بڑے فلسفوں میں سے ایک، اس کا سیاسی پہلو ہے۔ جس دن سے حج وجود میں آیا ہے، اسی دن سے اس کے سیاسی پہلو کی اہمیت، اس کے عبادتی پہلو سے کم نہیں ہے۔ اس کا سیاسی پہلو، اپنی سیاست کے علاوہ خود عبادت بھی ہے۔ وہ حج جو خداوند متعال چاہتا ہے اور وہ حج جو اسلام نے ہم سے چاہا ہے، وہ ہے کہ جب آپ حج کے لیے جائيں تو دنیا بھر کے مسلمانوں کو بیدار کریں، متحد کریں، انھیں سمجھائيں کہ کیوں ایک ارب سے زیادہ مسلمان، دسیوں کروڑ کی آبادی والی دو بڑی طاقتوں کے دباؤ میں رہیں۔

امام خمینی

16 اگست 1983