سوال: وہ رقم جو گھریلو قسم کی قرعہ اندازیوں میں شرکت کے لئے جمع کی جاتی ہے اور خمس کے سال کے وقت تک دریافت نہیں ہوتی، اس سے خمس تعلق رکھتا ہے؟
جواب: اگر وہ رقم آمدنی اور تنخواہ سے تعلق رکھتی ہے تو اس کا خمس، خمس کے سال کے وقت ادا کر دینا چاہئے لیکن ایک رقم اگر قرض کی صورت میں دوسرے کو دی جائے اور خمس کے سال کے وقت قابل دریافت نہ ہو تو آپ اس کا خمس رقم ملنے کے بعد ادا کرسکتے ہیں۔