حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے مجلس سے خطاب کیا۔ انہوں نے بصیرت اور زمانے کے تقاضوں کی شناخت کے موضوع پر گفتگو کی۔ 
مجلس میں جناب میثم مطیعی نے حضرت ابو الفضل العباس کا نوحہ و مرثیہ پڑھا۔ 
تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کا سلسلہ سنیچر 29 جولائي مطابق 11 محرم تک جاری رہے گا۔