آج اپارتھائيڈ صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی، پچھلے دسیوں سال سے چلے آ رہے شدید ظالمانہ برتاؤ کا ہی تسلسل ہے۔

 

فلسطین کے حامی با ضمیر امریکی یونیورسٹی طلبہ کے نام امام خامنہ ای کا خط 

25 مئی 2024