رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ھمدانی کی احوال پرسی کرتے ہوئے کہا کہ بلائیں آپ سے دور رہیں اور اللہ آپ کو شفا دے، ہم جناب کے دیدار کے خواہشمند تھے لیکن اسپتال میں نہیں۔ خداوند عالم ان شاء اللہ آپ کو جلد سے جلد شفاء کامل و عاجل عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔