Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت پر ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعران اہلبیت سے ملاقات کی۔ 22 دسمبر 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں تقریر کرتے ہوئے رہبر انقلاب نے بنت رسول کی عظمتوں کا تذکرہ کیا اور علاقائی اور عالمی حالات پر بھی روشنی ڈالی۔ (1) رہبر انقلاب کا خطاب حسب ذیل ہے:
2024/12/22

رسول اکرم اور حضرت فاطمہ زہرا کی آخری گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 30 دسمبر 2019 کو اپنے فقہ کے درس خارج میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آخری گفتگو کے بارے میں ایک حدیث کی تشریح کی۔
2024/11/16

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پہلی مجلس، رہبر انقلاب اور بعض شہیدوں کے اہل خانہ کی ‏شرکت

دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری کے پروگرام کی پہلی مجلس امام ‏خمینی امام بارگاہ میں سنیچر کی رات رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے منعقد ہوئي۔ مجلس کے آغاز میں عالمی شہرت یافتہ قاری جناب حسین فردی نے قرآن مجید کی کچھ آیتوں کی تلاوت کی اور اس کے بعد ‏حجۃ الاسلام و المسلمین صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔ جناب محمد رضا طاہری نے حضرت صدیقۂ کبری سلام اللہ علیہا کے مصائب بیان کئے اور نوحہ و مرثیہ پڑھا۔ اس سال کورونا کی وبا میں کمی لیکن میڈیکل پروٹوکولز پر عمل درآمد جاری رکھنے کی ضرورت کے پیش نظر، حسینیہ ‏امام خمینی میں مجلس کے پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ممکن نہیں ہے اور یہ پروگرام عزاداروں کی محدود ‏تعداد کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔ ‏ پروگرام میں بعض شہداء کے محترم اہل خانہ بھی شرکت کر رہے ہیں۔
2022/12/25

دختر رسول حضرت زہرا کے یوم شہادت کے سلسلے کی پہلی مجلس

2022/12/24

پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو!

پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو! امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: شب جمعہ تھی، میری والدہ مصلائے عبادت پر کھڑی ہوئیں اور صبح تک عبادت میں مصروف رہیں۔ «حتی انفجرت عمود الصبح». یہاں تک کہ فجر طلوع ہو گئی۔ والدہ آغاز شب سے صبح تک عبادت، دعا اور تضرع میں مصروف رہیں۔ روایت کے مطابق امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: میں نے سنا کہ آپ مسلسل مومنین و مومنات کے لئے دعا کرتی رہیں، عوام الناس کے لئے دعا کرتی رہیں۔ دنیائے اسلام کے عمومی مسائل کے لئے دعا کرتی رہیں۔ صبح ہوئی تو میں نے کہا: «یا اُمّاه!» مادر گرامی! «لم لا تدعین لنفسک کما تدعین لغیرک» آپ نے ایک دعا بھی اپنے لئے نہیں مانگی۔ آغاز شب سے صبح تک ساری دعائیں دوسروں کے لئے؟! انھوں نے جواب دیا: «یا بنىّ، الجّار ثم الدّار» پہلے پڑوسی اس کے بعد اپنی فکر کرو! یہ عظیم جذبہ ہے۔   امام خامنہ ای 16 دسمبر 1992
2022/12/09

دختر رسول (ص) کے یوم شہادت کے موقع پر حسینیہ امام خمینی میں چوتھی مجلس عزا کا انعقاد

دختر رسول خدا (ص)، صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت پر گزشتہ اتوار سے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جو جمعرات کی شب تک جاری رہے گا۔
2020/01/29

دختر رسول (ص) کی شب شہادت کے موقع پر حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد

دختر رسول خدا (ص)، صدیقۂ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت پر گزشتہ اتوار سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جو جمعرات تک جاری رہے گا۔
2020/01/29

یوم شہادت بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عزاداری

بنت پیغمبر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔ تہران کے حسینیہ امام خمینی میں پہلے دن کی عزاداری میں ہزاروں کی تعداد میں مختلف عوامی طبقات کے افراد، اسلامی نظام کے عہدیداران اور رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
2020/01/26

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.