بقول امام خمینی: جنگی مجروحین شہدائے زندہ ہیں
ہم کہاں اس قابل کہ اس ٹوٹے ہوئے قلم اور نارسا بیان کے ذریعے شہیدوں، مجروحوں ، مفقودوں اور اسیروں کی تعریف کر سکیں کہ جنھوں نے اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی دی ہے، اپنی صحت و سلامتی سے ہاتھ دھویا ہے، یا دشمنان اسلام کے ہاتھوں اسیر ہو گئے۔ کچھ لکھوں یا کوئی بات کہوں ہماری زبان او...