زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
مہدویت : دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید

مہدویت : دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید

مہدی موعود کا یوم ولادت (ہماری روحیں ان کے قدم پاک پر قربان جائیں) حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید کا دن ہے، صرف وہ لوگ ممکن ہے اس دن خوشی اور شادمانی کا احساس نہ کریں جو یا تو ظلم کے ستونوں کا حصہ ہیں یا دنیا کے طاغوتوں اور ستمگروں کے پیرووں کا حصہ ہیں ورنہ کون حریت نواز...
درس اخلاق : مطلوبہ نماز دین کا ستون ہے

درس اخلاق : مطلوبہ نماز دین کا ستون ہے

عام طور پر ہم سبھی لوگ جیسا کہ چاہئے اور ہونا چاہئے اب بھی نماز کی قدر و منزلت نہیں جانتے، "نماز" اپنے حقیقی معنی میں دین کا ستون ہے، ستون کا مطلب یہ ہے کہ اگر نہ ہو چھت گر پڑے گی، عمارت اپنی اصلی شکل سے ہاتھ دھو بیٹھے گی، نماز یہ ہے، اس بنیاد پر دین کا عظیم ڈھانچہ نماز پر ہی ٹکا ہوتا ہے، (لیکن) کون...
قرآن کی روشنی میں :

قرآن کی روشنی میں : "غیب پر ایمان" انسانوں کے لئے انبیا علیہم السلام کی بعثت کا سب سے پہلا تحفہ

آج جو چیز مادی دنیا میں تمام اصلاحات اور سعادتوں کی کنجی شمار ہوتی ہے یہی ہے کہ انسانوں کو ہوش  میں آنا، خود کو سمجھنا اور خلقت کا مقصد ان مادی ظواہر سے ماورا تلاش کرنا چاہئے، اور اس مادی زندگی کے ظواہر، جو یہی خواب و خوراک، خواہش، قوت و قدرت، دولت پرستی اور اسی طرح کی چیزیں ہیں، اِن سے ماورا ح...
اہم خطبے : ملت ایران، اسلامی اصول اور بنیادوں پر ثابت قدم ہے

اہم خطبے : ملت ایران، اسلامی اصول اور بنیادوں پر ثابت قدم ہے

بحمدللہ ملت ایران ان برسوں کے دوران انقلاب کی کامیابی سے آج تک ایک راہ مستقیم پر آگے بڑھی ہے اور یہ راہ مستقیم، اسلامی اصول اور بنیادوں پر ثابت قدم رہنے کا راستہ ہے، ملت ایران کوئی جمود کی شکار قوم بھی نہیں ہے، عصری تقاضوں کو سمجھتی ہے، صاحب علم ، صاحب تحقیق، صاحب فکر اور صاحب فہم ہے، ہماری ملت اس ط...
بقول امام خمینی: گیارہ فروری (1979) حق پرستوں کے ہاتھوں باطل کے شکست کا دن

بقول امام خمینی: گیارہ فروری (1979) حق پرستوں کے ہاتھوں باطل کے شکست کا دن

۱۱؍ فروری، یوم اللہ کی آمد پر، حق پرست لشکر خدا کے ہاتھوں باطل پرست لشکر ابلیس کی شکست کے دن اگر ہم سب اہل قلم و اہل زبان سخنور حضرات خدا کی راہ میں شہیدوں اور مجروحوں کے اس عمل کی قدر و قیمت، قربانیوں کے اثرات اور ان کی شہادتوں اور جاں نثاریوں کے نتائج کو شمار کرنا چاہیں تو شاید اپنی عاجزی اور لاچا...
امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اطہر کے زائرین اور مقامی افراد کے اجتماع سے خطاب

امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اطہر کے زائرین اور مقامی افراد کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 21 مارچ 2023 کو مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں اپنے خطاب میں، تبدیلی کے موضوع پر گفتگو کی کہ دشمن کیا تبدیلی چاہتا ہے اور رہبر انقلاب کے مد نظر کون سی تبدیلی ہے، آپ نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ کی مختلف میدانوں میں حاصل ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا اور سال نو کے نعرے اور نام کے تناظر میں اہم سفارشات کیں۔(1) خطاب حسب ذیل ہے:
'قرآن سے انس' روحانی نشست سے خطاب

'قرآن سے انس' روحانی نشست سے خطاب

پہلی رمضان المبارک سنہ 1444 ہجری قمری  کو 'قرآن سے انس' کے عنوان سے روحانی نشست کا 23 مارچ 2023 کو انعقاد ہوا جس میں قاریان قرآن اور قرآن کے میدان میں مختلف پہلوؤں سے کام کرنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں قرآن اور تلاوت قرآن سے متعلق اہم نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے؛
مہدویت: مہدویت کا عقیدہ، امید کا سرچشمہ

مہدویت: مہدویت کا عقیدہ، امید کا سرچشمہ

مہدویت کے اس عقیدے میں کچھ خصوصیات ہیں جو کسی بھی قوم کے لیے رگوں میں خون اور جسم میں روح کی طرح ہیں۔ ان میں سے ایک امید ہے۔ کبھی کبھی منہ زور اور طاقتور ہاتھ، کمزور اقوام کو ایسے مقام پر پہنچا دیتے ہیں کہ وہ امید کا دامن چھوڑ دیتی ہیں۔ جب وہ امید چھوڑ دیتی ہیں تو پھر کوئي اقدام نہیں کر پاتیں، وہ کہ...
درس اخلاق: نعمت کو اللہ کا عطیہ سمجھیے

درس اخلاق: نعمت کو اللہ کا عطیہ سمجھیے

ہر موقع ایک نعمت ہے اور ہر نعمت پر شکر و امتنان ضروری ہے۔ نعمت کا شکر یہ ہے کہ انسان اس نعمت کو پہچانے اور اس نعمت کے تقاضوں کے مطابق عمل کرے، اس سے فائدہ اٹھائے،  نعمت کو اللہ تعالی کا عطیہ سمجھے اور اسے راہ خدا میں استعمال کرے۔  امام خامنہ ای 26/4/2015 ...
قرآن کی روشنی میں:  خشیت الہی، متقین کی صفت ہے

قرآن کی روشنی میں: خشیت الہی، متقین کی صفت ہے

قرآنی انذار اور انتباہ سے وہی فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اسی کے دل پر اس انذار کا اثر ہو سکتا ہے اور یہ انذار اس کی دستگیری کر سکتا ہے، اسے آگے بڑھا سکتا ہے جس میں خوف خدا ہو ... سورۂ مبارکہ طہ میں ہے: "طہ، ماٰ اَنزَلنا عَلَیکَ القُرآنَ لِتَشقیٰ، اِلّا تَذکِرۃً لِمَن یَخشیٰ" (سورۂ‌ طہ، آیات 1 سے 3، طہۤ،...