زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
امام زین العابدین علیہ السلام کی زندگي، ائمہ علیہم السلام کی زندگي کے درخشاں ابواب میں سے ایک ہے

امام زین العابدین علیہ السلام کی زندگي، ائمہ علیہم السلام کی زندگي کے درخشاں ابواب میں سے ایک ہے

امام زین العابدین علیہ السلام تین کردار ادا کر رہے تھے۔ دو کردار ان کے اور بقیہ ائمہ علیہم السلام کے درمیان مشترک ہیں۔ اسلام اور اسلامی معاشرے کے سلسلے میں اپنی امامت کے ڈھائي سو سالہ عرصے میں ا‏ئمہ علیہم السلام جو اہم فریضہ ادا کر رہے تھے، ان میں سے ایک اسلامی معارف، اسلامی احکام، اسلامی فقہ کی تشر...
بقول امام خمینی:  مساجد کو خالی نہ چھوڑیے

بقول امام خمینی: مساجد کو خالی نہ چھوڑیے

قوم اس بات پر توجہ رکھے کہ اسلام کے دشمن اور آپ کے ملک کے دشمن ہر راستے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہ راستے آپ نے دیکھے ہی ہیں کہ واضح ہے کہ وہ سازشیں کریں گے اور مثال کے طور پر ہنگامے مچائيں گے، بلوے کریں گے اور آپ یہ سب جانتے ہیں۔ ایک دوسرا راستہ جو اس وقت ان کی نظروں میں ہے، یہ ہے کہ ان مراکز کو،...
مناجات شعبانیہ کے بارے میں آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی سفارشات

مناجات شعبانیہ کے بارے میں آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی سفارشات

بسم اللہ الرحمن الرحیم دعا، مومن کا وسیلہ، مضطر و بے کس کا سہارا اور علم و قوت کے پرفیض سرچشمے سے کمزور اور نا واقف انسان کے رابطے کا ذریعہ ہے۔ خداوند عالم سے روحانی رابطے اور اس بے نیاز کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر انسان اپنی زندگي میں سرگرداں ہی رہے گا اور اس کی زندگي بے کار گزر جائے گي: "قل ما ی...
اسلامی گھرانہ:  خاتون خانہ ملازمہ اور مزدور نہیں ہے

اسلامی گھرانہ: خاتون خانہ ملازمہ اور مزدور نہیں ہے

آیات و روایات وغیرہ کی رو سے میرے ذہن میں جو تصویر بنتی ہے وہ یہ ہے کہ عورت ایک ہوا ہے جو گھر کی فضا میں رچی بسی ہوئي ہے یعنی جس طرح آپ سانس لیتے ہیں تو اگر ہوا نہ ہو تو سانس لینا ممکن نہیں ہے، عورت اسی ہوا کی طرح ہے، گھر کی عورت اس ماحول میں سانس کی طرح ہے۔ یہ جو روایت میں کہا گيا ہے: "اَلمَراَۃُ ر...
مہدویت: دوسرے مسلمانوں اور شیعوں میں فرق

مہدویت: دوسرے مسلمانوں اور شیعوں میں فرق

تمام مسلمان، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اولیائے خدا سے مروی معتبر احادیث کی بنیاد پر مہدئ موعود کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں لیکن یہ حقیقت، عالم اسلام میں کہیں بھی ہماری قوم اور شیعوں کی طرح اتنی نمایاں نہیں ہے اور اس کا ایسا درخشاں چہرہ اور ایسی دھڑکتی ہوئي اور پرامید روح بھی کہیں اور نظر...
یہاں تک کہ دل کی آنکھیں نور کے پردوں کو پار کر لیں

یہاں تک کہ دل کی آنکھیں نور کے پردوں کو پار کر لیں

ماہ شعبان بہت اہم مہینہ ہے؛ اَلَّذى‌ کانَ رَسولُ اللَہِ صَلَّى اللَہُ عَلَیہِ وَ آلِہِ یَداَبُ فى‌ صیامِہِ‌ وَ قیامِہِ فى‌ لَیالیہِ وَ اَیّامِہِ بُخوعاً لَکَ فى‌ اِکرامِہِ وَ اِعظامِہِ اِلىٰ‌ مَحَلِّ‌ حِمامِہ. (اے خدا! یہ ماہ شعبان وہی مہینہ ہے جس میں حضرت رسول خدا اپنی فروتنی سے دنوں میں روزے رکھتے...
درس اخلاق: انانیت تمام اخلاقی برائيوں کی جڑ ہے

درس اخلاق: انانیت تمام اخلاقی برائيوں کی جڑ ہے

دعا، خداوند عالم کے سامنے اظہار بندگي اور انسان کے اندر بندگي کی روح کو مضبوط کرنے کے لیے ہے۔ بندگی کے اس احساس کے بالکل برخلاف، انانیت، خود پرستی اور خود غرضی ہے، انا ہے۔ یہ انا ہے جو انسان کے اندر تمام اخلاقی برائيوں کی جڑ اور ان برائيوں کے عملی نتیجے کا سرچشمہ ہے۔ بندگي، اس خود پرستی اور انانیت ک...
اے پروردگار مجھے وہ دل عنایت کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر دے

اے پروردگار مجھے وہ دل عنایت کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر دے

یہ شعبان کا مہینہ ہے، توسل، دعا اور تدبر کا مہینہ ہے۔ یہ ماہ مبارک رمضان کا مقدمہ ہے، یہ وہ مہینہ ہے کہ جس میں پڑھی جانے والی خاص دعاؤں میں ہمارے لئے سعادت و خوش بختی کا راستہ روشن اور نمایاں ہے۔ اے پروردگار مجھے وہ دل عنایت کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر دے، ایسی زبان عطا کر جس کی صداقت تیری سمت ...
بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 18 فروری 2023 کو ستائیس رجب عید بعثت پیغمبر کی مناسبت سے ملک کے اعلی عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے بعثت پیغمبر کو بے مثال خزانوں کا سرچشمہ قرار دیا۔ آپ نے عالم اسلام کے کلیدی مسائل اور ان کے حل کے بارے میں گفتگو کی۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
قرآن کی روشنی میں: مومنین کی مدد کا الہی وعدہ پورا ہونے کا مصداق

قرآن کی روشنی میں: مومنین کی مدد کا الہی وعدہ پورا ہونے کا مصداق

قم کا نو جنوری کا واقعہ، اس آيت مبارکہ کا مظہر اور مصداق ہے: فَانتَقَمْنَا مِنَ الَّذِينَ اَجْرَمُوا وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ (سورۂ روم، آيت 47، پھر ہم نے مجرموں سے بدلہ لیا اور ہم پر اہلِ ایمان کی مدد کرنا لازم ہے۔) خداوند متعال کے لفظوں میں، مومنین کی مدد، اللہ کی ذمہ داری ہے...