زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اسلامی گھرانہ: معاشرے کی عورتوں کو تمام میدانوں میں روز بہ روز ترقی کرنا چاہیے

اسلامی گھرانہ: معاشرے کی عورتوں کو تمام میدانوں میں روز بہ روز ترقی کرنا چاہیے

اسلامی پہچان یہ ہے کہ عورت اپنے نسوانی خصوصیات اور پہچان کو باقی رکھنے کے ساتھ ہی ساتھ ، ترقی کے میدان میں آگے بڑھے یعنی اپنے لطیف احساسات اور اندر سے ابلتے ہوئے جذبات کی اس مہر و محبت اور لطافت کی اور اپنی زنانہ پاکیزگی و تابندگی کی حفاظت و پاسبانی کرتے ہوئے معنوی اقدار و معیارات کے میدان میں پیش ق...
مہدویت: (روزی میں) برکت، علم، روشنی، حسن و زیبائی کا سرچشمہ

مہدویت: (روزی میں) برکت، علم، روشنی، حسن و زیبائی کا سرچشمہ

ہماری تیرہ و تار معمولی آنکھیں اس ملکوتی چہرے کو قریب سے نہیں دیکھ رہی ہیں لیکن وہ سورج کی طرح روشن ہے، دلوں کے ساتھ رابطہ رکھتا اور انسان کی روحوں سے منسلک درون سے متصل ہے اور ایک معرفت رکھنے والے انسان کے لئے اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہوسکتی کہ وہ محسوس کرے خدا کا ولی، امام برحق، عبد صالح، دنیا کے ...
درس اخلاق: توبہ میں پہلا قدم یہ ہے کہ سمجھیں ہم سے کہاں گناہ ہوا

درس اخلاق: توبہ میں پہلا قدم یہ ہے کہ سمجھیں ہم سے کہاں گناہ ہوا

انابہ، یعنی اللہ کی طرف رجوع، خدا کی جانب برگشت، یہ توبہ و انابہ قدرتی طور پر اپنا ایک خاص مفہوم رکھتا ہے؛ جب ہم کہتے ہیں گناہ کی راہ سے پلٹ آئیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ گناہ کے نقطے اور گناہ کی راہ کو پہچانیں اور اُس طرف نہ جائیں، یہ بہت اہم ہے، ہم اسی طرح (سوچے سمجھے بغیر) آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں، ز...
قرآن کی روشنی : میں الہی وعدے پر اطمینان تمام کاموں کی بنیاد ہے

قرآن کی روشنی : میں الہی وعدے پر اطمینان تمام کاموں کی بنیاد ہے

اللہ کی قوت و قدرت پر توجہ اور الہی وعدوں کی سچائی پر یقین تمام کاموں کی اساس و بنیاد ہے یعنی الہی وعدوں پر اطمینان رکھیں۔ خدائے متعال نے، جو لوگ اس کے وعدے کے سلسلے میں بدگمانی اور بے یقینی کا شکار ہوں ان پر لعنت کی ہے۔ "وَيُعَذِّبَ الْمُنَافِقِينَ وَالْمُنَافِقَاتِ وَالْمُشْرِكِينَ وَالْمُشْرِكَات...
اہم خطبے : بے چینی پھیلانا، اسلامی جمہوری نظام کے مخالفین کی چال

اہم خطبے : بے چینی پھیلانا، اسلامی جمہوری نظام کے مخالفین کی چال

دشمنوں سے جنھیں اسلام سے نقصان پہنچا ہے اور جن کو ضرب پڑی ہے اس بات کی توقع نہیں رکھنا چاہئے کہ وہ اسلامی جمہوری نظام کے سلسلے میں آرام سے خاموش بیٹھے رہیں گے؛ دشمن یقینا دشمنی دکھائے گا، دشمن کی طرف سے دشمنی کا منتظر رہنا چاہئے، مگر آگاہی اور ہوشیاری کے ساتھ دشمن کا سامنا کرنا اور قومی مفادات کے تح...
بقول امام خمینی: بعثت کا مقصد دلوں کی طہارت ہے

بقول امام خمینی: بعثت کا مقصد دلوں کی طہارت ہے

کوشش کیجئے ان ایام میں جو بعثت سے شروع ہوئے ہیں غور و فکر کریں کہ بعثت کس لئے ہوئی؟ بعثت کا مقصد کیا رہا ہے، اور اگر کسی نے بعثت کے ہدف و مقصد کی خلاف ورزی کی تو کیا ہوگا، بعثت کا مقصد نفوس کی پاکیزگی اور دلوں کی طہارت ہے اور دلوں کی طہارت اس میں ہے کہ خودغرضیاں درمیان سے ختم ہوں، خودبینیاں درمیان س...
اسلامی گھرانہ: گھرانہ، انسانی زندگی منظم رکھنے کے لئے پر امن ماحول

اسلامی گھرانہ: گھرانہ، انسانی زندگی منظم رکھنے کے لئے پر امن ماحول

ہر انسان، مرد بھی اور عورت بھی، زندگی کے دوران شب و روز مشکلوں سے گزرتا ہے، اتفاقات اور حوادث سے دوچار ہوتا ہے، یہ حادثے اعصاب کو متاثر کرتے اور تھکادیتے ہیں، انسانوں کو بے چینی اور سراسیمگی میں مبتلا کر دیتے ہیں؛ جس وقت گھر کے ماحول میں قدم رکھتا ہے امن و عافیت سے بھرا یہ ماحول اس کو پھر سے قوی و ت...
مہدویت : دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید

مہدویت : دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید

مہدی موعود کا یوم ولادت (ہماری روحیں ان کے قدم پاک پر قربان جائیں) حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید کا دن ہے، صرف وہ لوگ ممکن ہے اس دن خوشی اور شادمانی کا احساس نہ کریں جو یا تو ظلم کے ستونوں کا حصہ ہیں یا دنیا کے طاغوتوں اور ستمگروں کے پیرووں کا حصہ ہیں ورنہ کون حریت نواز...
درس اخلاق : مطلوبہ نماز دین کا ستون ہے

درس اخلاق : مطلوبہ نماز دین کا ستون ہے

عام طور پر ہم سبھی لوگ جیسا کہ چاہئے اور ہونا چاہئے اب بھی نماز کی قدر و منزلت نہیں جانتے، "نماز" اپنے حقیقی معنی میں دین کا ستون ہے، ستون کا مطلب یہ ہے کہ اگر نہ ہو چھت گر پڑے گی، عمارت اپنی اصلی شکل سے ہاتھ دھو بیٹھے گی، نماز یہ ہے، اس بنیاد پر دین کا عظیم ڈھانچہ نماز پر ہی ٹکا ہوتا ہے، (لیکن) کون...
قرآن کی روشنی میں :

قرآن کی روشنی میں : "غیب پر ایمان" انسانوں کے لئے انبیا علیہم السلام کی بعثت کا سب سے پہلا تحفہ

آج جو چیز مادی دنیا میں تمام اصلاحات اور سعادتوں کی کنجی شمار ہوتی ہے یہی ہے کہ انسانوں کو ہوش  میں آنا، خود کو سمجھنا اور خلقت کا مقصد ان مادی ظواہر سے ماورا تلاش کرنا چاہئے، اور اس مادی زندگی کے ظواہر، جو یہی خواب و خوراک، خواہش، قوت و قدرت، دولت پرستی اور اسی طرح کی چیزیں ہیں، اِن سے ماورا ح...