زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
درس اخلاق: دین کے بغیر دنیا، محبت سے عاری ہے

درس اخلاق: دین کے بغیر دنیا، محبت سے عاری ہے

اسلام کی نظر میں دنیا، کمال تک پہنچنے کے لیے انسان کو دستیاب ایک وسیلہ ہے۔ اسلام، دنیا کو آخرت کی کھیتی بتاتا ہے۔ دنیا، دین کی ذمہ داری اور فریضے کا بنیادی میدان ہے۔ دین اس لیے آیا ہے کہ اس عظیم میدان میں، اس گوناگوں میدان میں انسان کی کوششوں کو ایک شکل اور سمت عطا کرے اور اس کی ہدایت کرے۔ دنیا کے ا...
قرآن کی روشنی میں: اچھی زندگي، دین خدا کی پیروی پر منحصر

قرآن کی روشنی میں: اچھی زندگي، دین خدا کی پیروی پر منحصر

قرآن مجید کی بہت سی آيات میں پیغمبروں کی ذمہ داری اس طرح سے بیان کی گئي ہے کہ وہ آ کر لوگوں کو خوش خبری دیں اور ڈرائيں: مبشراً و نذیراً۔ یا بعض آيات میں کہا گيا ہے: نذیراً للعالمین، اے پیغمبر ہم نے آپ کو (جہنم سے) ڈرانے کے لیے بھیجا ہے، قرآن مجید میں یہ لفظ ہمارے پیغمبر کے لیے بھی اور پچھلے پیغمبروں...
اہم خطبے:  مسلمان، متحد ہو کر سامراج سے لڑیں

اہم خطبے: مسلمان، متحد ہو کر سامراج سے لڑیں

دشمن چاہتا ہے کہ اسلامی فرقوں کے درمیان تنازعہ رہے، خاص طور سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دشمن، انقلابی اور اسلامی ایران اور دیگر اقوام کے درمیان پھوٹ ڈالنا چاہتا ہے لیکن یہ انقلاب، قرآن کی بنیاد پر، توحید کی اساس پر، خالص اسلام کی بنیاد پر، تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اخوت کی بنیاد پر آنے ...
امام زین العابدین علیہ السلام کی زندگي، ائمہ علیہم السلام کی زندگي کے درخشاں ابواب میں سے ایک ہے

امام زین العابدین علیہ السلام کی زندگي، ائمہ علیہم السلام کی زندگي کے درخشاں ابواب میں سے ایک ہے

امام زین العابدین علیہ السلام تین کردار ادا کر رہے تھے۔ دو کردار ان کے اور بقیہ ائمہ علیہم السلام کے درمیان مشترک ہیں۔ اسلام اور اسلامی معاشرے کے سلسلے میں اپنی امامت کے ڈھائي سو سالہ عرصے میں ا‏ئمہ علیہم السلام جو اہم فریضہ ادا کر رہے تھے، ان میں سے ایک اسلامی معارف، اسلامی احکام، اسلامی فقہ کی تشر...
بقول امام خمینی:  مساجد کو خالی نہ چھوڑیے

بقول امام خمینی: مساجد کو خالی نہ چھوڑیے

قوم اس بات پر توجہ رکھے کہ اسلام کے دشمن اور آپ کے ملک کے دشمن ہر راستے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہ راستے آپ نے دیکھے ہی ہیں کہ واضح ہے کہ وہ سازشیں کریں گے اور مثال کے طور پر ہنگامے مچائيں گے، بلوے کریں گے اور آپ یہ سب جانتے ہیں۔ ایک دوسرا راستہ جو اس وقت ان کی نظروں میں ہے، یہ ہے کہ ان مراکز کو،...
مناجات شعبانیہ کے بارے میں آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی سفارشات

مناجات شعبانیہ کے بارے میں آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی سفارشات

بسم اللہ الرحمن الرحیم دعا، مومن کا وسیلہ، مضطر و بے کس کا سہارا اور علم و قوت کے پرفیض سرچشمے سے کمزور اور نا واقف انسان کے رابطے کا ذریعہ ہے۔ خداوند عالم سے روحانی رابطے اور اس بے نیاز کے سامنے ہاتھ پھیلائے بغیر انسان اپنی زندگي میں سرگرداں ہی رہے گا اور اس کی زندگي بے کار گزر جائے گي: "قل ما ی...
اسلامی گھرانہ:  خاتون خانہ ملازمہ اور مزدور نہیں ہے

اسلامی گھرانہ: خاتون خانہ ملازمہ اور مزدور نہیں ہے

آیات و روایات وغیرہ کی رو سے میرے ذہن میں جو تصویر بنتی ہے وہ یہ ہے کہ عورت ایک ہوا ہے جو گھر کی فضا میں رچی بسی ہوئي ہے یعنی جس طرح آپ سانس لیتے ہیں تو اگر ہوا نہ ہو تو سانس لینا ممکن نہیں ہے، عورت اسی ہوا کی طرح ہے، گھر کی عورت اس ماحول میں سانس کی طرح ہے۔ یہ جو روایت میں کہا گيا ہے: "اَلمَراَۃُ ر...
مہدویت: دوسرے مسلمانوں اور شیعوں میں فرق

مہدویت: دوسرے مسلمانوں اور شیعوں میں فرق

تمام مسلمان، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اولیائے خدا سے مروی معتبر احادیث کی بنیاد پر مہدئ موعود کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں لیکن یہ حقیقت، عالم اسلام میں کہیں بھی ہماری قوم اور شیعوں کی طرح اتنی نمایاں نہیں ہے اور اس کا ایسا درخشاں چہرہ اور ایسی دھڑکتی ہوئي اور پرامید روح بھی کہیں اور نظر...
یہاں تک کہ دل کی آنکھیں نور کے پردوں کو پار کر لیں

یہاں تک کہ دل کی آنکھیں نور کے پردوں کو پار کر لیں

ماہ شعبان بہت اہم مہینہ ہے؛ اَلَّذى‌ کانَ رَسولُ اللَہِ صَلَّى اللَہُ عَلَیہِ وَ آلِہِ یَداَبُ فى‌ صیامِہِ‌ وَ قیامِہِ فى‌ لَیالیہِ وَ اَیّامِہِ بُخوعاً لَکَ فى‌ اِکرامِہِ وَ اِعظامِہِ اِلىٰ‌ مَحَلِّ‌ حِمامِہ. (اے خدا! یہ ماہ شعبان وہی مہینہ ہے جس میں حضرت رسول خدا اپنی فروتنی سے دنوں میں روزے رکھتے...
درس اخلاق: انانیت تمام اخلاقی برائيوں کی جڑ ہے

درس اخلاق: انانیت تمام اخلاقی برائيوں کی جڑ ہے

دعا، خداوند عالم کے سامنے اظہار بندگي اور انسان کے اندر بندگي کی روح کو مضبوط کرنے کے لیے ہے۔ بندگی کے اس احساس کے بالکل برخلاف، انانیت، خود پرستی اور خود غرضی ہے، انا ہے۔ یہ انا ہے جو انسان کے اندر تمام اخلاقی برائيوں کی جڑ اور ان برائيوں کے عملی نتیجے کا سرچشمہ ہے۔ بندگي، اس خود پرستی اور انانیت ک...