زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
اہم خطبے: امیر المومنین کی سفارش تھی کہ لوگ ان کے سامنے دکھاوا نہ کریں

اہم خطبے: امیر المومنین کی سفارش تھی کہ لوگ ان کے سامنے دکھاوا نہ کریں

امیرالمومنین کی سیاسی روش کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ وہ لوگوں سے تکلفاً نہیں بلکہ سنجیدگی سے کہتے تھے کہ کوئی ان سے خوشامدانہ لہجے میں بات نہ کرے، چاپلوسی نہ کرے، دکھاوا نہ کرے ... ان کا یہ جملہ بہت مشہور ہے: "فلا تکلمونی بما تکلم بہ الجبابرۃ" جس طرح تم بادشاہوں اور جابروں سے بات کرتے ہو، اس طرح مجھ سے...
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔ پیغام حسب ذیل ہے:
بقول امام خمینی: ائمہ علیہم السلام ہمیشہ طاغوت کے مقابلے میں ڈٹے رہے

بقول امام خمینی: ائمہ علیہم السلام ہمیشہ طاغوت کے مقابلے میں ڈٹے رہے

جب آپ تاریخ کو دیکھتے ہیں اور ملاحظہ کرتے ہیں، تو اسی آغاز سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قیام کیا، انہی غریب لوگوں کے ساتھ، انہی مستضعف  لوگوں کے ساتھ انھوں نے قیام کیا۔ ان منہ زور لوگوں کے مقابلے میں، ان شیطان صفت لوگوں کے مقابلے میں اور بعد میں ہر دور میں اسلام اور ہمارے ائمہ طاغو...
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کو گمراہی اور لغزش سے بچائيں

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کو گمراہی اور لغزش سے بچائيں

کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مرد  زندگي کے کاموں میں کسی دوراہے پر پہنچ جاتا ہے۔ اسے دنیا یا پھر صحیح راستے، امانت اور صداقت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے، اسے ان دونوں میں سے ایک کو چننا ہوتا ہے، یہی وہ جگہ ہوتی ہے جہاں زوجہ اسے پہلے یا دوسرے راستے کی طرف کھینچ سکتی ہے۔ اسی طرح اس کے برعکس بھی ہے۔...
مہدویت: مہدویت کے خلاف سامراج کی سازشیں

مہدویت: مہدویت کے خلاف سامراج کی سازشیں

میں نے ایک دستاویز دیکھا ہے کہ سامراج کے  بڑے سرغنہ اور کمانڈر اس بات کی تاکید کرتے ہیں کہ ہمیں ایسا کام کرنا چاہیے کہ مہدویت کا عقیدہ عوام کے درمیان سے رفتہ رفتہ ختم ہو جائے! جس وقت فرانسیسی سامراجی اور انگریز سامراجی ان علاقوں کے بعض مقامات پر قابض تھے۔ غیر ملکی سامراجیوں نے یہ نتیجہ نکالا تھ...
درس اخلاق: گناہ سے پرہیز سب سے بنیادی کام ہے

درس اخلاق: گناہ سے پرہیز سب سے بنیادی کام ہے

ہمیں اپنے آپ کو پاکیزہ بنانے اور اپنی تطہیر کرنے کی کوشش کرنا چاہیے، بغیر باطنی طہارت کے اعلی مدارج طے نہیں کیے جا سکتے ... باطنی  طہارت، تقوی کے ساتھ ہوتی ہے، پرہیزگاری کے ساتھ ہوتی ہے، نگرانی سے ہوتی ہے، لگاتار اپنی نگرانی، اپنے اوپر نظر  رکھنے سے ہوتی ہے۔ انسان سے غلطیاں اور خطائيں سرزد...
قرآن کی روشنی میں: اللہ کی نصرت، دین کی نصرت پر منحصر ہے

قرآن کی روشنی میں: اللہ کی نصرت، دین کی نصرت پر منحصر ہے

ہمیں ہرگز اس بنیادی اصول کو فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ ہمارا فریضہ ہے اسلام کو مکمل طور پر نافذ کرنا ... قطعی طور پر نصرت خداوندی کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہم دین الہی کی نصرت کریں؛ اِن تَنصُرُوا اللہَ یَنصُرکُم (سورہ محمد، آیت نمبر 7، اگر تم اللہ کی مدد کروگے تو اللہ تمہاری نصرت کرے گا۔) اس سے زیادہ...
اہم خطبے: عشرۂ فجر میں اسلامی نظام کی تشکیل کی نعمت پر خدا کا شکر ادا کرنا زیادہ ضروری ہے

اہم خطبے: عشرۂ فجر میں اسلامی نظام کی تشکیل کی نعمت پر خدا کا شکر ادا کرنا زیادہ ضروری ہے

عشرۂ فجر میں جو چیز لازمی ہے وہ دو شکریے ہیں: پہلا، اللہ کا شکر۔ پورے خضوع کے ساتھ، مکمل تواضع کے ساتھ ہم بارگاہ الہی میں سرجھکاتے ہیں کہ اس نے ایرانی قوم کو یہ توفیق عطا کی، یہ عظیم اقدام، یہ بڑا کام، یہ تاریخ رقم کرنے والی تحریک ایرانی قوم کے ہاتھوں اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں تشکیل...
بقول امام خمینی:  اسلامی جمہوریہ کا تحفظ سب سے اہم واجب

بقول امام خمینی: اسلامی جمہوریہ کا تحفظ سب سے اہم واجب

ہمارے اوپر اس انقلاب کو جاری رکھنے کے لیے کافی ذمہ داریاں ہیں۔ جو بھی اس ملک کے کسی بھی گوشہ و کنار میں رہتا ہے، اس پر ذمہ داری ہے۔ ذمہ داری، صرف ایک دو لوگوں کی نہیں ہے، تمام عوام کے ایک ایک فرد پر اسلامی جمہوریہ کی حفاظت کی ذمہ داری ہے۔ یہ ایک واجب عینی ہے، دنیا کے واجبات کے مسائل میں اہم ہے، سب س...
اسلامی گھرانہ: باہمی اطمینان اور محبت سے گھرانے کو محفوظ رکھیے

اسلامی گھرانہ: باہمی اطمینان اور محبت سے گھرانے کو محفوظ رکھیے

گھرانہ، بھلائيوں کا سر چشمہ ہے۔ ملک کا انتظام چلانے میں اور انسانیت کا انتظام چلانے میں، بڑے بڑے کام اسی گھرانے کے ذمے ہیں۔ گلے شکوؤں سے، ناراضگي سے، توسیع پسندی سے، زیادہ توقع سے، سردمہری سے اور بعض اوقات ہونے والی دوسروں کی مداخلت وغیرہ سے اسے کمزور نہیں پڑنے دینا چاہیے۔ لڑکی کو بھی اور لڑکے کو بھ...