خداوند عالم نے آدمی کا جوڑا اسی کی جنس سے قرار دیا ہے، عورت کا جوڑا، مرد کا جوڑا، خود ان کی جنس میں قرار دیا ہے، (لیسکن الیھا) تا کہ آدمی چاہے مرد ہو یا عورت اپنی بیوی یا شوہر کے ساتھ سکون کا احساس کرے۔
25/ دسمبر/1996
زندگی کا میدان مقابلے کا میدان ہے اور انسان اس میدان میں ہمیشہ ایک طرح...
امام زمانہ نگہبان ہیں اور دیکھ رہے ہیں، آپ کے انتخابات کو امام زمانہ (عج) نے دیکھا ہے، آپ کے اعتکاف کو امام زمانہ نے دیکھا ہے، نیمہ شعبان کی چراغانی کے لئے، آپ جوانوں کی کوششیں امام زمانہ (عج) نے دیکھیں، آپ مردوں اور عورتوں کی حاضری مختلف میدانوں میں امام زمانہ نے دیکھی ہے اور دیکھ رہے ہیں، مختلف می...
ماہ شعبان کی اسی خاص صلوات میں: ’’و ھذا شھر نبیک سید رسلک، شعبان الذی حففتہ منک بالرحمۃ والرضوان‘‘ یہ مہینہ الہی رحمت و رضوان سے ملبوس اور ڈھکا و چھپا ہوا ہے، اس کے بعد آیا ہے: ’’الذی کان رســول اللہ صلــی اللہ علیــہ و آلـہ یــداب فی صیامہ و قیامہ و لیالیہ و ایامھم بخوعــا لــک فــی اکرامہ و اعظامہ...
آج مغربی تہذیب زوال سے دوچار ہے یعنی واقعی طور پر تنزل کی طرف گامزن ہے، ’’ عَلَی شِفا نَار جَھَنَّم‘‘جہنم کی آگ کے دہانے پر کھڑی ہے (سورہ توبہ، آیت نمبر ۱۰ کا ایک حصہ)، دلدل کے دہانے پر ہے، ایسے ہی حالات میں، البتہ معاشروں کے تغیرات اور حوادث آہستہ آہستہ رونما ہوتے ہیں یعنی جلدی محسوس نہیں ہوت...
بسم اللہ الرّحمن الرّحیم. و الحمد للہ ربّ العالمین و الصّلاۃ و السّلام علی سیّدنا و نبیّنا ابیالقاسم المصطفی محمّد و علی آلہ الطّیّبین الطّاھرین المعصومین سیّما بقیّۃ اللہ فی الارضین.(1)
آپ سب کو بہت بہت خوش آمدید عرض کرتا ہوں۔ ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ ہماری لیبر سوسائٹی، جس کا چھوٹا سا نمونہ...
سالہا سال کی مسلسل شخصی اور استبدادی حکومتوں نے ہماری قوم کو ایک لات زبوں حال اور نکمی قوم میں تبدیل کردیا تھا۔ وہ قوم جو خداداد صلاحیتوں اور ممتاز قسم کی غیر معمولی اجتماعی عادتوں کی حامل ہے، ایک ایسی قوم جس کو اسلام کے بعد تاریخ کے طویل دور میں اس قدر سیاسی افتخارات کے ساتھ اس قدر علمی افتخارات حا...
تغیر اور حالات میں اچھا بدلاؤ یہ ہے کہ ان شاء اللہ ہم اس نئے سال میں روحانی تبدیلیاں پیدا کریں، یعنی واقعی طور پر ایمان میں بلندی اور تبدیلی آئے اور وہ اس بات میں ہے کہ جس طرح انبیاء علیہم السلام کی سیرت اول سے آخر تک رہی ہے کہ ان کی جنگ اور صلح خدا کے لئے رہی ہے، کسی نبی نے جنگ نہیں کی مگر خدا کے ل...
میاں بیوی کے باہمی تعاون سے مراد روحانی تعاون ہے کہ عورت مرد کی ضرورتوں کو محسوس کرے، اخلاقی دباؤ اس پر نہ ڈالے کوئی ایسا کام نہ کرے کہ اس کو زندگی کے مسئلے میں دوری اور تنہائی کا احساس ہو اور وہ خدا نہ خواستہ غلط راہ اپنانے پر مجبور ہو، زندگی کے میدانوں میں ثبات و استقامت کا اس کو شوق دلائے اور تشو...
یہ مقدمات جب تیار ہوجائیں گے اس وقت کہ جب پتہ چل جائے گا کہ عالمی استکبار کی مادی قوتوں کے مقابل اس طرح کی راہ ہموار ہے کہ افراد بشر اپنی حق بات پر ثابت قدم رہ سکتے ہیں، وہی دن وہ دن ہے کہ جب عالم بشریت کو نجات دینے والا پروردگار کے فضل سے ظہور کرے گا اور اس کا پیغام آمادہ و تیار ہوگا اور ان تمام دل...
شہید حجت الاسلام سلیمانی ہمیشہ نظام کی خدمت کرنے والی شخصیت
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک جان لیوا حملے میں حجت الاسلام عباس علی سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
رہبر انقلاب کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے: