زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ریفرنڈم کیوں؟

ریفرنڈم کیوں؟

فلسطینی قوم کی ہمہ گیر جدوجہد جاری رہنی چاہیے تاکہ وہ لوگ، جنھوں نے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، فلسطینی قوم کے ووٹوں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو جائيں۔ امام خامنہ ای5 جون 2019
دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت-(2)

دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت-(2)

55 فیصد نوجوان امریکیوں کا خیال ہے کہ اسرائیل، غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے، یہ اعداد و شمار صیہونی حکومت کے اقدامات پر منفی سوچ میں شدید اضافے کی عکاسی کرتے ہیں۔
صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کی راہ

صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کی راہ

اسلامی اور غیر اسلامی ممالک دونوں ہی کو صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات پوری طرح سے منقطع کر لینے چاہیے، یہاں تک کہ سیاسی تعلقات بھی منقطع کر لینے چاہیے۔ انھیں اسے الگ تھلگ کر دینا چاہیے۔
اسلامی گھرانہ: شادی میں اہم رکاوٹیں ثقافتی اور سماجی ہیں

اسلامی گھرانہ: شادی میں اہم رکاوٹیں ثقافتی اور سماجی ہیں

شادی کی ثقافتی و معاشرتی رکاوٹوں کو معمولی نہ سمجھیے۔ جوانوں کے لیے شادی ضروری ہے اور جوانوں کو شادی کی چاہت بھی ہے لیکن اس میں رکاوٹیں بھی پائی جاتی ہیں اور ساری رکاوٹیں معاشی نہیں ہیں، معاشی رکاوٹیں مشکلات کا صرف ایک حصہ ہیں، اہم رکاوٹیں ثقافتی اور معاشرتی ہیں۔ عادتیں، غرور، لالچ، دیکھا دیکھی اور عیش پرستی، یہ سب چیزیں ہیں جو بڑی حد تک وہ کام نہیں ہونے دیتیں جو ہونا چاہیے۔ آپ کی اور آپ کی فیملی کی ذمہ داری ہے کہ ان گرہوں کو کھولیں۔ اسلام میں شادی کی بنیاد سادگی پر ہے۔ امام خامنہ ای 27 فروری 2001
دشمن سے نمٹنے کے لیے دفاع اور خود مختاری کی بیلٹ بنائيے خطے کے ممالک کو امام خامنہ ای کی نصیحت:

دشمن سے نمٹنے کے لیے دفاع اور خود مختاری کی بیلٹ بنائيے

ہمیں چاہیے کہ دفاعی بیلٹ کو، خود مختاری کی بیلٹ کو، عزت و وقار کی بیلٹ کو افغانستان سے یمن تک، ایران سے غزہ و لبنان تک سارے اسلامی ملکوں میں اور ساری مسلم اقوام میں محکم کریں۔
حسینیۂ امام خمینی میں جشن صادقین علیہما السلام

حسینیۂ امام خمینی میں جشن صادقین علیہما السلام

پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کا جشن بدھ  10 ستمبر 2025 کو حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوا جس میں بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ کے شہداء کے اہل خانہ، مختلف عوامی طبقات اور عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے شرکت کی۔
اتحاد؛ امت مسلمہ کے مسائل کے حل کی نوید

اتحاد؛ امت مسلمہ کے مسائل کے حل کی نوید

اگر یہ اتحاد، جس حد تک بھی ہو، وجود میں آ جائے تو عالم اسلام کے مسائل کے حل کی نوید نمایاں ہو جائے گی اور عالم اسلام کی مشکلات کو حل کرنا ہمارے لیے ممکن ہو جائے گا۔
تمام نیکیوں کے معلم

تمام نیکیوں کے معلم

پیغمبر اسلام تمام نیکیوں کے معلم اور انصاف، انسانیت، معرفت، اخوت کے معلم اور تاریخ کے اختتام تک انسان کے جاوداں کمال اور پیشرفت کے معلم تھے۔ امام خامنہ ای 7 مئی 2004
قرآن کی روشنی میں: فوجی توانائی دشمن کی دھمکی کو بے معنی بنا دیتی ہیں

قرآن کی روشنی میں: فوجی توانائی دشمن کی دھمکی کو بے معنی بنا دیتی ہیں

دشمن جب محسوس کرتا کہ آپ کمزور ہیں تو یہ احساس اسے حملے پر اکساتا ہے اور جب وہ محسوس کرتا ہے کہ آپ طاقتور ہیں تو اگر وہ حملے کا ارادہ رکھتا بھی ہے تو نظر ثانی پر مجبور ہوجاتا ہے۔ لہذا خداوند متعال فرماتا ہے: تاکہ تم اس (جنگی تیاری) سے خدا کے دشمن اور اپنے دشمن کو خوفزدہ کر سکو۔ (سورۂ انفال، آیت 60) یہ تیاری اور آمادگي جس پر قرآن مجید میں زور دیا گیا ہے، ملک میں امن و سلامتی کا قیام ہے۔ اسی لیے آپ دیکھتے ہیں ایک مدت تک امریکی بار بار کہا کرتے تھے: فوجی (کارروائی کا) آپشن میز پر ہے۔ اب کافی عرصے سے یہ بات دوہرائي نہیں جاتی۔ یہ بات بے وزن اور بے وقعت ہو گئی ہے، وہ جانتے ہیں کہ یہ بات بے معنیٰ ہو چکی ہے۔ یہ آپ کی توانائیوں کے سبب ہے۔ امام خامنہ ای 17 اگست 2023
ممالک صیہونی حکومت سے تجارتی اور سیاسی تعلقات ختم کریں

ممالک صیہونی حکومت سے تجارتی اور سیاسی تعلقات ختم کریں

اعتراض کرنے والے ممالک کو، خاص طور پر اسلامی ممالک کو، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات پوری طرح سے منقطع کر لینے چاہیے، یہاں تک کہ سیاسی تعلقات بھی منقطع کر لینے چاہیے۔