زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
اسرائیل کچل دیا گيا: امان لاجیسٹک سینٹر

اسرائیل کچل دیا گيا: امان لاجیسٹک سینٹر

اسرائیل کا امان خفیہ مرکز، جو صیہونی حکومت کے سب سے محفوظ علاقوں میں سے ایک میں واقع تھا، ایران کے ایک میزائیل کا نشانہ بنا اور پوری طرح سے تباہ ہو گیا۔
صیہونی حکومت دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت ہے

صیہونی حکومت دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت ہے

آج ہمارا دشمن، یعنی صیہونی حکومت، دنیا کی سب سے زیاد قابل نفرت حکومت ہے۔ دنیا کی اقوام بھی صیہونی حکومت سے متنفر ہیں۔ حکومتیں بھی صیہونی حکومت کی مذمت کرتی ہیں۔
بارہ روزہ جنگ میں شکست کے بعد دشمن کی پلاننگ کیا ہے؟

بارہ روزہ جنگ میں شکست کے بعد دشمن کی پلاننگ کیا ہے؟

ان واقعات میں ہمارے دشمن جس نتیجے پر پہنچے، وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ اور فوجی حملے سے نہیں جھکا سکتے۔ تو سوچا کہ اس کے لیے اندرونی اختلاف پیدا کریں۔ نفاق و تفرقہ ڈالنے کی کوشش کریں۔
امریکا سے براہ راست مذاکرات کرکے مسائل حل کرنے کی بات کرنے والے صرف ظاہری پہلو دیکھتے ہیں

امریکا سے براہ راست مذاکرات کرکے مسائل حل کرنے کی بات کرنے والے صرف ظاہری پہلو دیکھتے ہیں

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آپ امریکا سے براہ راست مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟ وہ صرف ظاہر کو دیکھتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ نہیں ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ایران، امریکا کا تابعدار بن جائے۔
دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت

دنیا کی سب سے نفرت انگیز حکومت

پیو انسٹی ٹیوٹ کے تازہ ترین سروے کے مطابق، دنیا کے 24 ملکوں میں لوگوں کی اکثریت یعنی 62 فیصد لوگ، صیہونی حکومت کے سلسلے میں منفی نظریہ رکھتے ہیں۔
درس اخلاق: راہ خدا میں خرچ کیا کیجیے

درس اخلاق: راہ خدا میں خرچ کیا کیجیے

اسلام میں انفاق (یعنی راہ خدا میں خرچ کرنا) ایک اصولی بات ہے، راہ خدا میں خرچ کرنا چاہیے ، (ہم) یہ نہیں کہتے کہ مال و دولت حاصل نہ کیجیے، کیجیے لیکن خرچ کیجیے، اسلام لوگوں کو عادی بنانا چاہتا ہے کہ انھوں نے زندگی کی ضروریات کے برابر جو کچھ کمایا ہے، ایک متوسط زندگی کے لیے جو لازم ہے، مراد تنگی و سختی کے ساتھ گزر بسر کرنا نہیں ہے بلکہ عام لوگوں کی متوسط زندگی جتنا، وہ چاہے آرام و آسائش اور کشادگی کی زندگی ہی کیوں نہ ہو، اپنے لیے خرچ کرے، اس کے بعد جو بچے وہ معاشرے کے عام لوگوں کی بھلائی اور مفاد میں خرچ کرنا چاہیے۔ امام خامنہ ای 6 نومبر 1987
سب سے زیادہ قابل نفرت حکومت

سب سے زیادہ قابل نفرت حکومت

آج ہمارا دشمن، یعنی صیہونی حکومت، دنیا کی سب سے زیاد قابل نفرت حکومت ہے۔ دنیا کی اقوام بھی صیہونی حکومت سے بیزار ہیں، اس سے متنفر ہیں۔ حکومتیں بھی صیہونی حکومت کی مذمت کرتی ہیں۔ امام خامنہ ای 24 اگست 2025
پاکیزہ اتحاد کی حفاظت کے تعلق سے ہوشیار!

پاکیزہ اتحاد کی حفاظت کے تعلق سے ہوشیار!

ان حادثوں سے دشمن جس نتیجہ پر پہنچا وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ سے، فوجی حملے سے نہیں جھکایا جا سکتا۔ نظام اور ملک کی حفاظت اور دشمن کے مقابلے میں استقامت کے تعلق سے آج عوام میں اتحاد ہے۔ یہ اتحاد ان کے حملے کو روکنے والا ہے۔ وہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس طرف سے ہوشیار رہیئے۔
صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں یمن کی طرح عملی طور پر ڈٹ جانا چاہیئے

صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے میں یمن کی طرح عملی طور پر ڈٹ جانا چاہیئے

آج یمن کے بہادر عوام جو کام کر رہے ہیں، صحیح ہے... ہم ہر اس کام کے لئے جو اسلامی جمہوریہ ایران سے ممکن ہوگا، ہر کام جو ممکن ہوگا، پوری طرح تیار ہیں۔
قرآن کی روشنی میں: بارگاہ خداوندی میں بے عملی کی سزا

قرآن کی روشنی میں: بارگاہ خداوندی میں بے عملی کی سزا

میں زیادہ تر جس وقت اپنے لیے، دوسروں کے لیے اور حکام کے لیے بے عملی کا احساس کرتا ہوں تو یہ آیت مجھے یاد آجاتی ہے: اور ذوالنون (حضرت یونس) کو یاد کیجیے جب وہ غصہ ہوکر چلے گئے اور وہ سمجھے کہ ہم ان پر تنگی نہیں کریں گے۔ (سورۂ انبیاء، آيت 84) ہم سمجھتے ہیں کہ یہ لاپروائی، بے اہتمامی اور بے عملی، اللہ تعالی کی جانب سے سخت ردعمل کا باعث نہیں بنے گی؟!! کیوں نہیں، ضرور بنے گی۔ یعنی یہ بات ہمارے لیے عملی صورت اختیار کر لے گي اور خود کو ظاہر کر دے گي۔ امام خامنہ ای 22 فروری 2021