زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حزب اللہ اور مزاحمت کی برکت سے لبنان ایک آئيڈیل سرزمین میں بدل گيا

حزب اللہ اور مزاحمت کی برکت سے لبنان ایک آئيڈیل سرزمین میں بدل گيا

حزب اللہ اور مزاحمتی فورسز کے وجود کی برکت سے لبنان ایک آئيڈیل سرزمین میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس پورے خطے پر اس کا اثر ہے۔ یہ آپ (حزب اللہ اور مزاحمتی فورسز) کے شہیدوں کے خون کی برکت کی وجہ سے ہے۔ امام خامنہ ای 26 مئی 2016
اسرائیل کچل دیا گيا-6: وایزمین انسٹی ٹیوٹ پر حملہ

اسرائیل کچل دیا گيا-6: وایزمین انسٹی ٹیوٹ پر حملہ

وایزمین انسٹی ٹیوٹ کو اسرائیل کا "ایٹمی برین" بھی کہا جاتا ہے۔ وایزمین کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ انسٹی ٹیوٹ کے "دل" پر ایران کے نپے تلے حملوں نے بھاری تباہی مچائی ہے۔
دنیا نے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو قریب سے محسوس کیا

دنیا نے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو قریب سے محسوس کیا

اسلامی جمہوریہ اور ایران کی عزیز قوم نے اپنی طاقت، اپنا عزم و ارادہ، اپنی استقامت اور اپنی صلاحیتیں دنیا والوں کو دکھا دیں۔ انھوں نے قریب سے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کو محسوس کیا۔
اسرائيل کچل دیا گيا-5: حیفا بندرگاہ پر حملہ

اسرائيل کچل دیا گيا-5: حیفا بندرگاہ پر حملہ

ایران کے میزائیل حملے کے بعد حیفا کی بندرگاہ عملی طور پر مفلوج ہو گئي اور کافی عرصے تک کوئي بحری جہاز وہاں لنگر انداز نہیں ہوا۔
امریکہ، ایران کے عوام کے دین اور علم و سائنس کا دشمن

امریکہ، ایران کے عوام کے دین اور علم و سائنس کا دشمن

عالمی استکبار، خاص طور پر مجرم امریکہ، ایران کے عوام کے دین اور علم و سائنس سے دشمنی رکھتا ہے۔
درس اخلاق: اپنی دینداری پر مغرور نہ ہوں

درس اخلاق: اپنی دینداری پر مغرور نہ ہوں

ہم کو اپنی دینداری اور پائیداری پر مغرور نہیں ہونا چاہیے۔ یہ جو آپ کو حکم دیا گیا ہے ہر روز دس مرتبہ پانچ نمازوں میں، کہتے رہیے: اے خدا ہمیں سیدھے راستے کی (اور اس پر چلنے کی) ہدایت کرتا رہ۔ یہ اس لیے ہے کہ ہم ہمیشہ خود کو یاد دلاتے رہیں کہ ایک ہی صراط مستقیم (سیدھا راستہ) ہے جو یقیناً اللہ کی بندگی کا راستہ ہے۔ خدا کی عبادت و بندگی کی راہ پر چلیں اور خود اپنے نفس اور ہر اس ذات کی بندگی سے دور رہیں جو غیراللہ ہے، چنانچہ یہ امکان پایا جاتا ہے کہ ہم اس سیدھے راستے سے منحرف ہوجائیں (لہذا) گڑگڑا کر خدا سے دعا کرتے ہیں کہ خدایا ہمیں (اپنی بندگی کے) اس سیدھے راستے پر باقی رکھ۔ امام خامنہ ای 10 اگست 1998
ایران نے اپنی مضبوطی ساری دنیا کو دکھا دی

ایران نے اپنی مضبوطی ساری دنیا کو دکھا دی

ایرانی قوم نے (اس جنگ میں) جو عظیم کامیابیاں حاصل کیں، جن کا اعتراف آج دنیا والے بھی کر رہے ہیں، ان کے علاوہ اسلامی جمہوریہ نے اور ایران کی عزیز قوم اپنی طاقت، اپنا عزم و ارادہ، اپنی استقامت اور اپنی صلاحیتیں بھی دنیا کو دکھا دیں۔
امریکا، آپ کے دین و دانش کا دشمن ہے

امریکا، آپ کے دین و دانش کا دشمن ہے

مجرم امریکا جس چیز کا مخالف ہے وہ یہی آپ کا دین اور علم و سائنس ہے۔ وہ آپ کے دین کے مخالف ہیں، وہ لوگوں کے اس وسیع ایمان سے دشمنی رکھتے ہیں۔
آيت اللہ خامنہ ای کی شرکت سے حالیہ مسلط کردہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کے پروگرام کا انعقاد۔

آيت اللہ خامنہ ای کی شرکت سے حالیہ مسلط کردہ جنگ کے شہیدوں کے چہلم کے پروگرام کا انعقاد۔

حالیہ مسلط کردہ جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے چہلم کا پروگرام منگل 29 جولائی 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوا۔ اس میں رہبر انقلاب اسلامی، شہیدوں کے اہل خانہ، بعض سول اور عسکری عہدیداروں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔
دنیا میں صیہونی حکومت اور امریکا کی عزت خاک میں مل گئی

دنیا میں صیہونی حکومت اور امریکا کی عزت خاک میں مل گئی

مغربی میڈیا بھی، جو صیہونی حکومت کی حمایت کرتا رہا ہے، اب غزہ کے لوگوں کو بھوکا مارنے پر احتجاج کر رہا ہے!