زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ساری دنیا کو صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔

ساری دنیا کو صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔

ساری دنیا کو صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔ امام خامنہ ای 10 مئی 2025
امداد رساں شہیدوں کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے رہبر انقلاب کی ملاقات

امداد رساں شہیدوں کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے رہبر انقلاب کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 12 مئی 2025 کو امداد رساں شہیدوں کی قومی کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر ان کا خطاب آج 14 مئی کو کانفرنس کے مقام پر نشر کیا گيا۔
فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں

فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں

فلسطین کے مسئلے کو فراموش کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ذہنوں کو فلسطین کے مسئلے سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے۔
درس اخلاق: ایمان پر ثابت قدم مومن کو روحانی سکون حاصل ہوتا ہے

درس اخلاق: ایمان پر ثابت قدم مومن کو روحانی سکون حاصل ہوتا ہے

دشمنان اسلام نے ہمیشہ چاہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے دل کو بے چین و مضطرب کر دیں۔ تاریخ اسلام کے طویل دور میں ایسے بہت سے مواقع پیش آئے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی انبیا کے عظیم جہادی اقدامات کے وقت ہمارے نبی اکرم (ص) سےقبل، وہ مومنین جو اپنے ایمان پر ثابت قدم رہنے میں کامیاب رہے۔ انھوں نے روحانی سکون پالیا۔ اس روحانی سکون نے ان میں تشویش پیدا نہیں ہونے دی، بے چینی نہیں آئی، وہ راستے سے منحرف نہیں ہوئے، کیونکہ تشویش اور اضطراب کے عالم میں بدحواسی کے سبب صحیح راہ پر چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ خدا کی یاد ہے جو دنیا کے طوفانی حادثوں میں زندگی کی حفاظت کرتی ہے، خدا کی یاد کو غنیمت سمجھیے۔ امام خامنہ ای 19 جون 2009
قرآن کی روشنی میں: قرآن سننا رحمت کے نزول کا سبب

قرآن کی روشنی میں: قرآن سننا رحمت کے نزول کا سبب

کوئی دن ایسا نہیں گزرے کہ آپ قرآن نہ کھولیں اور قرآن کی تلاوت (یا سماعت) نہ فرمائیں، قرآن کا سننا اول تو ایمان کے سبب ایک فریضہ ہے، دوسرے یہ کہ رحمت الہی کی راہ ہموار کرتا ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے: اور (اے مسلمانو!) جب قرآن پڑھا جائے تو کان لگا کر (توجہ سے) سنو اور خاموش ہو جاؤ تاکہ تم پر رحمت کی جائے۔ (سورۂ اعراف، آیت 204) یعنی قرآن کا سننا رحمت پروردگار کے دروازے کھول دیتا ہے۔ امام خامنہ ای 23 مارچ 2023
مسلم اقوام اس بات کی اجازت نہ دیں کہ فلسطین کو بھلا دیا جائے۔

مسلم اقوام اس بات کی اجازت نہ دیں کہ فلسطین کو بھلا دیا جائے۔

مسلم اقوام اس بات کی اجازت نہ دیں کہ فلسطین کو بھلا دیا جائے۔ امام خامنہ ای 10 مئی 2025
مومن اقوام، غاصبوں پر فلسطین کی فتح کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گی

مومن اقوام، غاصبوں پر فلسطین کی فتح کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گی

ہمیں امید ہے کہ ایرانی قوم اور مومن اقوام، حملہ آوروں پر اور فلسطین کے غاصبوں پر فلسطین کی فتح کے دن کو ان شاء اللہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گی۔
دنیا، مسئلۂ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دے۔

دنیا، مسئلۂ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دے۔

آج دنیا میں اقوام کے خلاف جو معاندانہ پالیسیاں چلائی جا رہی ہیں ان میں کوشش کی جاتی ہے کہ فلسطین سے متعلق مسائل کو بھلا دیا جائے۔ پوری دنیا کو اس کے مقابلے میں کھڑے ہو جانا چاہیے۔
اسلامی گھرانہ: میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے آرام و سکون کا سرچشمہ بنیں

اسلامی گھرانہ: میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے آرام و سکون کا سرچشمہ بنیں

میاں بیوی جس وقت گھر میں آتے ہیں تو ان کا دل چاہتا ہے کہ گھر ان کو آرام و سکون، امن و امان اور راحت و آسودگی کا احساس عطا کرے، دونوں ایک دوسرے سے توقع رکھتے ہیں کہ کاش ماحول کو شاد و شاداب، زندگی کے لائق اور تھکن دور کردینے کے قابل بنادیں، یہ توقع بالکل بجا ہے، بےجا نہیں ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے اس طرح کی توقع رکھیں۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لیے آرام و سکون کا ذریعہ ہونا چاہیے، آپ دونوں افراد کے لیے گھر امن و امان اور راحت و سکون کا مقام ہونا چاہیے۔ امام خامنہ ای 09 جون 2004
مزدوروں اور محنت کش طبقے کے ہزاروں افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

مزدوروں اور محنت کش طبقے کے ہزاروں افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

پورے ملک سے ہزاروں کی تعداد میں آئے مزدوروں اور محنت کشوں نے سنیچر 10 مئی 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔