صوبہ فارس کے جانبازوں اور شہداء کے اہل خانہ  سے ملاقات اور خطاب

صوبہ فارس کے جانبازوں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات اور خطاب

اگرچہ اسلامی انقلاب کے دوران رونما ہونے والے تعجب خیز بے نظیر واقعات کم نہیں ہیں اور ایرانی قوم کی عظیم تحریک کے آغاز سے ، جو اسلامی انقلاب پر منتج ہوئی، اسلامی انقلاب کی کامیابی تک اور اسلامی انقلاب کی کامیابی سے اب تک، جدوجہد اور انقلاب کے دوران رونما ہونے ہونے والے حیرت انگیز اور عدیم المثال واقعات یکے بعد دیگرے آنکھوں اور دلوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں تاہم ان حیرت انگیز واقعات کے دوران شہید کا مسئلہ ایک خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔
صوبہ فارس کی انتظامیہ کے  اعلی  عہدہ دارو‎  کے اجلاس سے  خطاب

صوبہ فارس کی انتظامیہ کے اعلی عہدہ دارو‎ کے اجلاس سے خطاب

صوبے کے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے عزیز عہدہ داروں سے آج کی ملاقات، جو شیراز میں میرے قیام کے آخری دن انجام پا رہی ہے، آپ حضرات کے لئے میری طرف سے کچھ سفارشیں کئے جانے سے بڑھ کر، آپ کے شکرئے اور قدردانی کا موقع ہے۔
صوبہ فارس کے علاقے لار میں عظیم الشان عوامی اجتماع  سے خطاب

صوبہ فارس کے علاقے لار میں عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیم والحمدللَّه ربّ العالمين. والصّلاة والسّلام على سيّدنا و نبيّنا ابى‏القاسم المصطفى محمّد و على اله الاطيبين الاطهرين المنتجبين و صحبه المصطفين الاخيار. اللّهمّ صلّ و سلّم على وليّك و حجّتك حجّةبن‏الحسن صلواتك عليه و على ابائه. اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے لارست...
شیراز کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا کے بڑے  اجتماع سے خطاب

شیراز کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا کے بڑے اجتماع سے خطاب

ہمیں طالب علم کو یہ موقع دینا چاہئے کہ اپنی فکر، اپنی زبان، اپنی آزادی،اور اپنی گفتار و رفتار سے فیصلے کے مقدمات فراہم کرے۔ فیصلے کرنے کا کام اسے سونپا جائے جو جوابدہی کر سکتا اور ذمہ داری اٹھا سکتا ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا کے یوم ولادت با سعادت پر محبان اہل بیت  سے خطاب

حضرت فاطمہ زہرا کے یوم ولادت با سعادت پر محبان اہل بیت سے خطاب

                                                  ...
مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں خطاب

مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں خطاب

21 مارچ سن دو ہزار چار کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر قائد انقلاب اسلامی نے مقدس شہر مشہد میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب فرمایا، آپ نے اپنے خطاب میں انتہائی اہم اور حساس موضوعات پر روشنی ڈالی۔ تفصیلی بیان پیش خدمت ہے۔
ملک بھر کے اساتذہ اور مزدوروں کے  وفود سے قائد انقلاب اسلامی کی ملاقات

ملک بھر کے اساتذہ اور مزدوروں کے وفود سے قائد انقلاب اسلامی کی ملاقات

قائد انقلاب اسلامی نے یکم مئی سن دو ہزار چار عیسوی کو عالمی یوم مزدور مطابق بارہ اردیبہشت سن تیرہ سو تراسی ہجری شمسی کو یوم استاد برابر گیارہ ربیع الاول سن چودہ سو پچیس ہجری قمری کو ہفتہ اتحاد کے موقع پر اساتذہ اور مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔ تفصیلی خطاب پیش خدمت ہےـ
ملک کے عوام، حکام اور عالمی اتحاد کانفرنس کے شرکاء کے اجتماع سے خطاب

ملک کے عوام، حکام اور عالمی اتحاد کانفرنس کے شرکاء کے اجتماع سے خطاب

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی سالگرہ پر قائد انقلاب اسلامی نے انتظامیہ کے عہدہ داروں اور اہلکاروں نیز اتحاد عالمی کانفرنس کے شرکاء کے اجمتاع سے خطاب کیا۔ تفصیلی خطاب ملاحظہ فرمائیے؛
عراق میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں مقدس مقامات کی بے  حرمتی  کی  مذمت

عراق میں قابض فوجیوں کے ہاتھوں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی مذمت

عراق میں مقدس شہر کربلا و نجف اور حضرت امام حسین و حضرت امام علی علیھما السلام کے روضہ ہای اقدس پر قابض امریکی فوجیوں کے حملے کے جانگداز واقعے سے تمام دوستداران اہل بیت اطہار علیھم السلام غمزدہ اور کبیدہ خاطر ہو گئے، قائد انقلاب اسلامی نے درس فقہ دینے کے بعد اپنے تاثرات بیان فرمائے، تفصیلی خطاب ملاحظہ فرمائیے۔