رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے سترہ رمضان المبارک کو ملک کے اعلی حکام سے خطاب میں ماہ رمضان کی فضیلتوں اور اس مہینے کے بافضیلت لمحات سے کسب فیض کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ 12 جون 2017 کی اپنی اس تقریر میں رہبر انقلاب اسلامی نے داخلی و خارجہ امور پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ترجیحات کا ذکر کیا۔ (1)