کارروائی کے لیے ایران کو پراکسی کی ضرورت نہیں

کارروائی کے لیے ایران کو پراکسی کی ضرورت نہیں

لگاتار کہہ رہے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ نے خطے میں اپنی پراکسی فورسز کو گنوا دیا ہے! یہ بھی ایک دوسری بکواس ہے! اسلامی جمہوریہ کی کوئي پراکسی فورس نہیں ہے۔ اگر کسی دن ہم کارروائی کرنا چاہیں گے تو ہمیں پراکسی فورس کی ضرورت نہیں ہے۔
ایرانی قوم امریکی پٹھو کو روند دے گي

ایرانی قوم امریکی پٹھو کو روند دے گي

احمقوں کو بلی کی طرح خواب میں چھیچھڑے دکھائی دینے لگے ہیں۔ پہلی بات یہ کہ ایرانی قوم، ہر اس شخص کو جو اس مسئلے میں امریکا کا پٹھو بننا قبول کرے گا، اپنے مضبوط پیروں تلے روند دے گي۔
حقائق بیان کرنا، حضرت زہرا کا اہم ترین کام

حقائق بیان کرنا، حضرت زہرا کا اہم ترین کام

حقائق بیان کرنا، حضرت زہرا کا اہم ترین کام ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا نے اس وقت کے حقائق کو بیان کیا، ان مسائل کو جو اسی دن پیش آئے تھے، اسی وقت کے مسائل تھے، آپ نے انھیں بیان کیا۔ آج کے مسائل کو بیان کرنا، ان کی تشریح کرنا ایک اہم فریضہ ہے۔
روحانی مدارج کے اعتبار سے مرد و زن میں کوئی فرق نہیں

روحانی مدارج کے اعتبار سے مرد و زن میں کوئی فرق نہیں

اللہ تعالی نے مرد اور  عورت کو کچھ زاویوں سے ایک دوسرے کے مثل قرار دیا ہے۔ روحانی مدارج طے کرنے کے اعتبار سے دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اس کی مثال جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات ہے۔
دشمن کے ہتھکنڈوں سے خواتین ہوشیار رہیں

دشمن کے ہتھکنڈوں سے خواتین ہوشیار رہیں

بہت سے مسائل میں، خاص طور پر خواتین کے مسائل سے متعلق اقدار میں تحریف کے لیے مختلف طرح کے حربے استعمال ہوتے ہیں، ہمیں اس طرف متوجہ رہنا چاہیے۔
خاتون خانہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟

خاتون خانہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟

آج ہمارے سماج کی اہم ضرورت یہ ہے کہ اسے یہ معلوم ہو کہ خاتون خانہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنی ان عظمتوں کے ساتھ، اپنے اس مقام و مرتبے کے ساتھ ایک خاتون خانہ بھی ہیں۔ آپ کی عظمت کا ایک پہلو زوجہ کے فرائض کی ادائیگی، ماں کے فرائض کی ادائیگی اور خاتون خانہ ہونے کے تقاضے پورے کرنا ہے۔
صیہونی حکومت مزاحمت کے پیروں تلے روندی جائے گی

صیہونی حکومت مزاحمت کے پیروں تلے روندی جائے گی

ہم فلسطین اور حزب اللہ کے مجاہدوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ان کی حمایت کر رہے ہیں، اور ہمیں امید ہے کہ یہ لوگ وہ دن دیکھیں گے جب ان کا خبیث دشمن ان کے پیروں تلے روندا جا رہا ہوگا۔
اسرائيل، جڑ سے اکھڑ جائے گا

اسرائيل، جڑ سے اکھڑ جائے گا

صیہونی حکومت بزعم خود شام کے راستے سے خود کو حزب اللہ کی فورسز کو گھیرنے اور انھیں جڑ سے اکھاڑنے کے لیے تیار کر رہی ہے لیکن جو جڑ سے اکھڑے گا، وہ اسرائيل ہے۔
حضرت زہرا، عبادت، سیاست، پرورش اور زندگي میں مسلمان عورت کا جاوداں آئيڈیل

حضرت زہرا، عبادت، سیاست، پرورش اور زندگي میں مسلمان عورت کا جاوداں آئيڈیل

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا بچپن آئيڈیل ہے، ان کی نوجوانی آئيڈیل ہے، ان کی شادی آئيڈیل ہے، ان کی زندگي کی سیرت آئيڈیل ہے، یہ سب برترین نمونہ ہائے عمل ہیں جو مسلمان خاتون کی بالاترین حد کو نمایاں کرتے ہیں۔
سامراجی طاقتیں مزاحمت کے بارے میں سخت غلط فہمی میں ہیں

سامراجی طاقتیں مزاحمت کے بارے میں سخت غلط فہمی میں ہیں

جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ شام کی حکومت گر جانے سے مزاحمتی محاذ کمزور ہو گيا ہے وہ سخت غلط فہمی میں ہیں۔