ہم امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟

ہم امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں کرتے؟

اسلامی جمہوریہ سے اس کے کینے اور فلاں دوسرے ملک کے کینے میں فرق ہے، بہت فرق ہے۔ ہم امریکا اور دوسرے مغربی ملکوں کے درمیان جو فرق رکھتے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے۔ امریکا کو ایران میں شکست ہوئي ہے اور وہ اس شکست کا بدلہ لینے کی کوشش میں ہے۔
مزاحمت زندہ ہے

مزاحمت زندہ ہے

مزاحمت زندہ ہے اور اسے زندہ رہنا چاہیے اور روز بروز زیادہ طاقتور ہونا چاہیے اور ہم مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں، غزہ میں مزاحمت کی، غرب اردن میں مزاحمت کی، لبنان میں مزاحمت کی، یمن میں مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں۔
امریکی اور صیہونی موقف کا عہدیداران بالکل لحاظ نہ کریں

امریکی اور صیہونی موقف کا عہدیداران بالکل لحاظ نہ کریں

میں ملک کے عہدیداران چوکنا رہیں، ان لوگوں کی خواہشات کے سامنے نہ جھکیں جو ایرانی قوم اور اسلامی جمہوریہ کے کٹر دشمن ہیں، ایران کو تباہ شدہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کی آرزو رکھتے ہیں۔
ایران کے بارے میں امریکا کی اندازے کی غلطی

ایران کے بارے میں امریکا کی اندازے کی غلطی

پہلوی دور حکومت کا ایران، امریکی مفادات کا ایک مضبوط قلعہ تھا۔ اسی قلعے کے مرکز سے انقلاب باہر نکلا اور پھیل گيا اور امریکی سمجھ نہیں پائے، امریکی فریب کھا گئے، امریکی سوتے رہ گئے، امریکی غافل ہو گئے۔ امریکا کی اندازے کی غلطی کا مطلب یہ ہے۔
کیا آپ اس مرد کو حقیقت میں جانتے ہیں؟

کیا آپ اس مرد کو حقیقت میں جانتے ہیں؟

یحییٰ ابراہیم حسن سنوار کی داستان صرف ایک انسان کی داستان نہیں ہے۔ یہ غاصبانہ قبضے، جدوجہد، مزاحمت اور ایک مقابلہ آرائی کی پیچیدگی کی داستان ہے جس نے دہائيوں سے نہ صرف مغربی ایشیا کے علاقے کو بلکہ دنیا کو متاثر کر رکھا ہے۔  
امریکی فوجی اڈے شامی جوانوں کے پیروں تلے روندے جائیں گے

امریکی فوجی اڈے شامی جوانوں کے پیروں تلے روندے جائیں گے

آج امریکی شام میں پے در پے فوجی اڈے بنا رہے ہیں۔ یقیناً یہ فوجی اڈے شامی جوانوں کے پیروں تلے روند دیے جائیں گے۔ اس میں کوئي شک نہیں۔
حق کی راہ میں بہنے والا خون ضرور رنگ لائے گا

حق کی راہ میں بہنے والا خون ضرور رنگ لائے گا

فتح بھی یقینی ہے۔ باطل کے اس وقتی ابھار کو نہ دیکھیے، جان لیجیے کہ جو آج جولانی دکھا رہے ہیں، وہ ایک دن مومنین کے پیروں تلے روندے جائيں گے۔
لبنان اور یمن مزاحمت کا مظہر ہیں اور فتحیاب ہوں گے

لبنان اور یمن مزاحمت کا مظہر ہیں اور فتحیاب ہوں گے

جو آخر میں فتحیاب ہوگا، وہ ایمان کی طاقت ہے اور صاحبان ایمان ہیں۔ لبنان مزاحمت کا مظہر ہے اور فتحیاب ہوگا۔ یمن بھی مزاحمت کا مظہر ہے اور فتحیاب ہوگا۔
کیا کرنا چاہیے ...؟

کیا کرنا چاہیے ...؟

ایک نومولود بچی سیلا الفصیح شدید ٹھنڈ کے سبب غزہ کی ٹھنڈ میں یخ بستہ ہو کر شہید ہو گئي۔ کسی چھت کے نہ ہونے اور ایندھن کے فقدان کے سبب غزہ کے بے گھر لوگوں کے پاس سردی اور گرمی سے بچنے کا کوئي ٹھکانہ نہیں ہے۔
شام میں ایک مضبوط اور باشرف گروہ سامنے آئے گا

شام میں ایک مضبوط اور باشرف گروہ سامنے آئے گا

میری پیشگوئی ہے کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باشرف گروہ سامنے آئے گا۔ شام کے جوان کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسے عزم کی طاقت کے ساتھ ان لوگوں کے مقابلے میں جنھوں نے اس بدامنی کی سازش تیار کی ہے اور جنھوں نے اس پر کام کیا ہے، ڈٹ جانا چاہیے اور ان شاء اللہ وہ ان پر غلبہ حاصل کر کے رہے گا۔