داعش کے زمانے میں ایران، شام کیوں گیا؟

داعش کے زمانے میں ایران، شام کیوں گیا؟

ہماری افواج عراق میں بھی اور شام میں بھی دو وجوہات کی بنا پر پہنچیں۔ ایک وجہ مقدس مقامات کی حرمت کا تحفظ تھا۔ دوسری وجہ سیکورٹی کا مسئلہ تھا۔
امریکا، مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں خطے سے باہر نکالا جائے گا

امریکا، مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں خطے سے باہر نکالا جائے گا

شام کے قبضہ کیے گئے علاقے، غیور شامی جوانوں کے ہاتھوں آزاد ہوں گے، شک نہ کیجیے، یہ ہو کر رہے گا۔ امریکا کے پیر بھی مضبوط نہیں ہوں گے، اللہ کی توفیق سے، اللہ کی مدد اور طاقت سے، امریکا بھی مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں خطے سے باہر نکالا جائے گا۔
مزاحمت کا دائرہ پورے خطے میں پھیل جائے گا

مزاحمت کا دائرہ پورے خطے میں پھیل جائے گا

اللہ کی مدد اور طاقت سے مزاحمت کا دائرہ پہلے سے زیادہ، پورے خطے میں پھیل جائے گا۔ اللہ کی اجازت سے قوی ایران، طاقتور ہے اور اس سے بھی زیادہ طاقتور ہوگا۔
شام میں اصل سازشی عنصر

شام میں اصل سازشی عنصر

جو کچھ شام میں ہوا وہ ایک مشترکہ امریکی و صیہونی سازش کا نتیجہ ہے۔ اصل عنصر، اصل سازشی اور سازش تیار کرنے والا اصل عنصر اور اصل کمانڈ روم امریکا اور صیہونی حکومت میں ہے۔
رسالت کی ہمسفر

رسالت کی ہمسفر

اس عظیم خاتون کی تاریخ، رسالت کی تاریخ سے پوری طرح وابستہ ہے۔ پیغمبر گرامی کے آغاز رسالت کے کچھ ہی عرصے بعد اس عظیم ہستی نے طلوع کیا اور رسالت و پیغمبر اکرم کی رحلت کے کچھ ہی عرصے بعد ان کا غروب ہو گیا، مطلب یہ کہ ان کی زندگي پوری طرح عرصۂ رسالت کے ساتھ ساتھ سفر کرتی ہے۔
ایرانی رضاکار صیہونی حکومت کا خاتمہ کر کے رہے گا

ایرانی رضاکار صیہونی حکومت کا خاتمہ کر کے رہے گا

چونکہ اس کے سامنے بند گلی نہیں ہے، اسی وجہ سے ایرانی رضاکار کو یقین ہے کہ آخرکار ایک دن وہ یقینی طور پر صیہونی حکومت کا خاتمہ کر کے رہے گا۔
مزاحمتی محاذ کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا

مزاحمتی محاذ کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا

یہ احمق خود اپنے ہاتھوں سے مزاحمتی محاذ کی توسیع کر رہے ہیں، اسے بڑھا رہے ہیں۔ یہ ایک حتمی امر ہے اور ہو کر رہے گا اور میں آج کہہ رہا ہوں۔ آج مزاحمتی محاذ جتنا پھیلا ہوا ہے، کل اسے کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا۔
نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری ہونا چاہیے

نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری ہونا چاہیے

اس کی گرفتاری کا حکم جاری ہوا ہے، یہ کافی نہیں ہے، نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری ہونا چاہیے۔ ان مجرم سرغناؤں کی سزائے موت کا حکم جاری ہونا چاہیے۔
دشمن غزہ اور لبنان میں فتحیاب نہیں ہوگا

دشمن غزہ اور لبنان میں فتحیاب نہیں ہوگا

دشمن، غزہ میں فتحیاب نہیں ہوا، دشمن، لبنان میں فتحیاب نہیں ہوا، دشمن غزہ اور لبنان میں کبھی فتحیاب نہیں ہوگا۔ وہ کام جو انھوں نے کیا، وہ فتح نہیں ہے، جنگي جرم ہے۔
اگر حزب اللہ اپنے اہم ہتھیار استعمال کرے تو جنگ کا نقشہ بدل جائے گا

اگر حزب اللہ اپنے اہم ہتھیار استعمال کرے تو جنگ کا نقشہ بدل جائے گا

رہبر انقلاب کے مشیر ڈاکٹر لاریجانی: حزب اللہ کی صلاحیت کا ماضی سے موازنہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔ حزب اللہ نے ابھی اپنے اہم ہتھیاروں کو استعمال ہی نہیں کیا ہے اور اگر وہ ایسا کر لے تو منظرنامہ بہت زیادہ بدل جائے گا۔