سوال: کیا گھر والوں کو فجر کی نماز کے لیے جگانا جائز ہے؟
جواب: اگر نہ جگانا، تساہلی اور نماز کو ہلکا سمجھنے کا باعث ہو تو آپ کو انھیں جگانا چاہیے۔