عید (غدیر) کو برقرار رکھنے کے تعلق سے اصل بات یہ ہے کہ ہم کو بتائیں ہمیں کس انداز سے پیروی کرنی ہے۔۔۔ کیونکہ غدیر اپنے زمانے سے مخصوص نہیں ہے، غدیر تمام زمانوں میں عملی ہونی چاہئے اور وہ طریقہ ؤ روش جو حضرت امیر نے اس حکومت میں اختیار کیا ہے قوموں کا اور ان کے حکمرانوں کا (وہی طریقہ) ہونا چاہئے، غدیر کا مسئلہ حکومت بنانے کا مسئلہ ہے، حکومت میں منصوب کیا جاتا ہے، روحانی و معنوی مقامات قابل منصوب نہیں ہوتے، یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہئ کہ صرف منصوب کردینے سے وہ مقام پیدا ہوجائے!! ان عظیم ھستی کا جو روحانی مقام تھا اور انکی شخصیت میں جو کمال تھا، وہ وجہ بنی کہ انہیں حکومت کے لئے منصوب کریں اور اس لئے ہم دیکھتے ہیں کہ اسے روزہ، نماز اور ان جیسی چیزوں کے عرض میں لایا گیا ہے اور ولایت انہیں نافذ کرتی ہے۔ 

امام خمینی

24 / جولائی / 1986