Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

ان شاء اللہ ہمارے عزیز عوام بہترین انتخاب کریں گے

ان شاء اللہ ہمارے عزیز عوام ووٹ دینے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کرنے میں کامیاب ہوں گے اور اس راؤنڈ میں عوام کا عزم و حوصلہ زیادہ ہونا چاہیے تاکہ وہ اس کام کو مکمل کر سکیں اور ان شاء اللہ کل ملک کو ایک نیا صدر ملے۔
2024/07/05

آج کا دن الیکشن میں ہمارے عزیز عوام کے بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا دن ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کی صبح چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی صبح آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
2024/07/05

صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رہبر انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کو صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا قانونی وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انھوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنے مختصر خطاب میں آج کے دن کو عوامی موجودگي اور عوامی مشارکت کا دن بتایا۔ رہبر انقلاب کے خطاب کا متن حسب ذیل ہے
2024/07/05

پولنگ میں شوق انگیز مجمع نظام کے لیے باعث عزت ہوگا

ان شاء اللہ الیکشن کے سیکنڈ راؤنڈ میں لوگ بھرپور انداز میں شرکت کریں گے اور یہ چیز اسلامی نظام کی عزت میں اضافہ کرے گي۔
2024/07/03

ان شاء اللہ عوام صدارتی الیکشن میں بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 3 جولائي 2024 کی صبح مدرسۂ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے ملاقات میں، الیکشن کے سیکنڈ راؤنڈ کے بارے میں ایک مختصر بیان میں زور دے کر کہا کہ یہ الیکشن بہت اہم ہے اور جو بھی اسلام، اسلامی جمہوریہ، ملک کی پیشرفت، ملک کے حالات کی بہتری اور کمیوں کے خاتمے کو پسند کرتا ہے وہ جمعے کے دن الیکشن میں حصہ لے کر اپنی اس چاہت کا مظاہرہ کرے۔
2024/07/03

مدرسۂ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

بدھ 3 جولائي 2024 کو مدرسۂ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/07/03

انتخابات کا دن ایرانیوں کے لئے خوشی و شادمانی کا دن

ان انتخابات سے ملک کے آئندہ چند سال کا تعین ہوتا ہے۔ لیکن میری نظر میں اس کے ساتھ ہی ایک اور اہم موضوع ہے اور وہ عوام کی پرجوش شرکت اور رائے دہندگان کی کثرت اور تعداد میں اضافہ ہے۔ امام خامنہ ای
2024/06/28

انتخابات عوام کے ارادے اور فیصلہ سازی کا مظہر ہے

 انتخابات میدان میں عوام کی موجودگی کی علامت اور عوام کے ارادے اور فیصلہ سازی کی علامت ہے۔ لہذا ہر اس انسان کا قومی فریضہ ہے جو چاہتا ہے کہ ملک ترقی کرے، کام کرے اور بڑے اہداف تک پہنچے، کہ انتخابات میں شریک ہو۔ امام خامنہ ای 
2024/05/11

انتخابات عوام کے ارادے اور فیصلہ سازی کا مظہر ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے جمعے کی صبح بارہویں پارلیمنٹ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لئے تہران میں ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی حسینیہ امام خمینی میں اپنا ووٹ ڈالا۔ انتخابات کے اس مرحلے میں الیکٹرانک مشینوں سے ووٹنگ ہو رہی ہے۔  
2024/05/10

رھبر انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا

رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں جمعہ 10 مئی سنہ 2024 کو اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
2024/05/10

یوم قدس کے جلوسوں میں شاندار عوامی شرکت سال 1402 کا شیریں واقعہ

سنہ 1402 زندگي کے دوسرے تمام برسوں کی طرح، شیرینیوں اور تلخیوں سے بھرا رہا۔ یوم قدس اور 11 فروری کی ریلیوں میں عوام کی زبردست شرکت، انتخابات کا پرامن اور شفاف انعقاد اور خارجہ امور میں سیاسی و اقتصادی سطح پر حکومت کی بین الاقوامی سرگرمیاں گزشتہ سال کی شیریں باتوں میں شامل رہیں۔ امام خامنہ ای 20 مارچ 2024
2024/03/20

پولنگ میں بھرپور شرکت پر ملت ایران کا شکریہ

پولنگ میں بھرپور شرکت پر ملت ایران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ملت ایران نے جہاد کیا۔ کیوں؟ اس لئے کہ تقریبا ایک سال سے ملت ایران کے دشمن دنیا کے گوشہ و کنار سے کوشش میں لگے تھے کہ ملت ایران کو انتخابات سے دور کر دیں۔ عوام نے پولنگ بوتھ پر جاکر رزمیہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ امام خامنہ ای
2024/03/05

یوم شجرکاری پر زیتون کے ایک پودے سمیت تین پودے لگانے کے بعد گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجر کاری 15 اسفند مطابق 5 مارچ اور ہفتہ قدرتی وسائل کی مناسبت سے 5 مارچ کو تین پودے لگائے اور اس موقع پر مختصر بیان دیا۔ آپ نے قدرت و فطرت اور شجرکاری کی اہمیت کے بارے میں بات کی اور ساتھ ہی 1 مارچ 2024 کو ہونے والے پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔ رہبر انقلاب نے ملت فلسطین کی مظلومیت و ثابت قدمی کا ذکر کیا۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/03/05

ملک کے نئے ووٹرز سے آیت اللہ خامنہ ای کی یادگار ملاقات کی روداد

آخرکار پردہ ہٹتا ہے اور امام خامنہ ای امام بارگاہ میں داخل ہوتے ہیں۔ تمام حاضرین اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں اور کچھ قدم آگے بڑھتے ہیں اور اپنے بلند بانگ نعروں سے ان کا استقبال کرتے ہیں۔ بھیڑ اتنی زیادہ ہے کہ تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔ حاضرین جب دوبارہ بیٹھنا چاہتے ہیں تو بہت سے لوگوں کو جگہ نہیں مل پاتی اور وہ کچھ قدم پیچھے جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
2024/03/02

2024 کے پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد آئي آر آئي بی کے خبر نگار سے گفتگو

نامہ نگار(1): میری گزارش ہے کہ (انتخابات میں شرکت کے بارے میں) تذبذب میں مبتلا یا ان لوگوں سے جو ووٹ نہیں ڈالنا چاہتے، اپنی بات بیان کیجیے۔ شکریہ۔
2024/03/01

انتخابات قومی اور عوامی طاقت کا آئینہ

انتخابات قومی اور عوامی طاقت کا آئینہ ہیں۔ امریکہ، یورپ پر غالب پالیسیاں، صیہونی پالیسیاں، دنیا کے بڑے سرمایہ داروں اور بڑی کمپنیوں کی پالیسیاں عوام کی بھرپور موجودگی سے سب سے زیادہ ڈرتی ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ اگر قوم میدان میں اتر پڑے تو مشکلات پر ضرور قابو کر لے گی۔ امام خامنہ ای
2024/02/29

پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے والوں اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 فروری 2024 کو حق رائے دہی استعمال کرنے کے قانونی سن کو پہنچنے والے نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کی اہمیت اور موزوں ترین امیدوار کی خصوصیات بیان کی۔ آپ نے اس خطاب میں جنگ غزہ کے تعلق سے چند اہم نکات پیش کئے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
2024/02/28

دشمن کی توانائیوں سے واقف ہوں لیکن اس سے ڈریں نہیں!

فتح کی اہم شرط یہ ہے کہ ہم دشمن اور اس کی توانائیوں سے واقف ہوں لیکن اس سے ڈریں نہیں! اگر آپ ڈرے تو ہار گیے۔ دشمن کی دھمکیوں، چیخ پکار اور دباؤ سے ڈرنا نہیں چاہئے۔  امام خامنہ ای 18 فروری 2024
2024/02/21

مشکلات کے حل کے لئے انتخابات پر توجہ دیں

انتخابات اسلامی جمہوری نظام کا اہم ستون اور ملک کی اصلاح کا ذریعہ ہے۔ جو لوگ مشکلات کے حل کی فکر میں ہیں، انہیں چاہئے کہ انتخابات پر توجہ دیں۔  امام خامنہ ای
2024/02/21

اہل تبریز کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر مشرقی آذربائیجان صوبے سے آنے والے ہزاروں لوگوں سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 18 فروری 2024 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے تاریخی قیام کے بارے میں بات کی۔ آپ نے اسلامی انقلاب کے ثمرات کو بیان کیا اور 1 مارچ 2024 کو پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
2024/02/18

انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہے اور اس میں عوام ملک اور سسٹم کے مالک ہیں۔

اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/02/18

انتخابات کے موقع پر رہنما خطاب، عوام الناس اور عہدیداران کے لئے اہم سفارشات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جون 2021 کو تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر قوم سے خطاب کیا۔ ٹیلی ویزن سے براہ راست نشر ہونے والے اس خطاب میں آپ نے انتخابات کی اہمیت، عوام کی بھرپور شرکت اور اسلامی جمہوریہ کی خصوصیات کے بارے میں گفتگو۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
2021/06/16

وہ دن جب ملت ایران نے اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کے پیکر میں نئی روح پھونکی

سنہ 2009 میں ایران میں بھی دیگر ممالک کی طرح صدارتی انتخابات ہوئے۔ مگر استعماری طاقتوں نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔ ملک کے اندر کچھ عناصر کو ورغلایا اور اپنے مشن پر کام شروع کر دیا۔ لیکن پھر جب ملت ایران نے بیرونی سازشوں کو محسوس کرکے جواب دیا تو ایک تاریخ رقم ہو گئی۔ 
2020/12/30

پارلیمنٹ اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد قومی نشریاتی ادارے کے صحافی سے گفتگو

صحافی: بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب عالی! ملک کی میڈیا برادری خاص طور پر قومی نشریاتی ادارے کی جانب سے آپ کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں، صبح بخیر! رہبر انقلاب: علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، صبح بخیر، سلامت رہئے۔
2020/02/23

انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی صبح فقہ کے درس خارج مں انتخابات کے امتحان میں ملت ایران کی شاندار اور قابل تعریف شرکت اور موقع سے فائدہ اٹھانے کی دشمن کی کوششوں اور ہمہ جہتی پروپیگنڈے کو ناکام  بنا دئے جانے کی تعریف کی۔
2020/02/23

انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی، اللہ نے ملت ایران کو فتحیاب کرنے کا ارادہ کر لیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی صبح فقہ کے درس خارج مں انتخابات کے امتحان میں ملت ایران کی شاندار اور قابل تعریف شرکت اور موقع سے فائدہ اٹھانے کی دشمن کی کوششوں اور ہمہ جہتی پروپیگنڈے کو ناکام  بنا دئے جانے کی تعریف کی۔
2020/02/23

انتخابات میں بھرپور شرکت سے دشمن مایوس ہوگا / امریکہ روبزوال ہے اور اسکی ظاہری ہیبت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی!

رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح ایران کے صوبے آذربائیجان سے آنے والے ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔ یہ خطاب اٹھارہ فروری ۱۹۷۸ کو صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں ہونے والے تاریخی قیام کی بیالیسیں سالگرہ کی مناسبت سے انجام پایا۔
2020/02/18

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.